تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

ہِٹ کَرنا

وار کرنا ، گرانا ۔

ہَٹ کَرْنا

ضد کرنا، اڑنا

ہیت کَرنا

محبت کرنا، لگاؤ رکھنا.

ہاٹ کَرنا

دکان کھولنا ؛ دکان کرنا ، دکانداری کا کام کرنا نیز بازار جانا ، خریداری کے لیے جانا

ہُوٹ کَرنا

اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔

پِکْچَر ہِٹ کَرنا

فلم کامیاب کرنا ، فلم کی نمائش کرکے ناظرین سے داد و تحسین لینا.

ہَت دَراز کَرنا

ہاتھ بڑھانا ۔

ہَٹ دَھرْمی کَرنا

۔بے ایمانی سے ضد کرنا۔

ہات دُھوت کَرنا

سواری کے جانور کو ہنکانے کے لیے منھ سے آواز نکالنا نیز غصے کے اظہار میں آوازیں نکالنا۔

ہات بازی کَرنا

دست درازی کرنا ؛ ہاتھا پائی کرنا ۔

ہَت پھیر کَرنا

ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا

ہَٹ پُوری کَرنا

ضد پوری کرنا ؛ بات مان جانا ۔

ہَت پھیر کَرنے والا

چالاک ، دغا باز ، فریبی ، جُل دینے والا ۔

تَبْدِیلِ ہَیئَت کَرنا

adopt a disguise

ہونٹوں سے باتیں کرنا

(جام وغیرہ کا) ہونٹوں سے چھو جانا یا چسپاں رہنا

ہونٹ تَر کَرنا

ہونٹ گیلے کرنا نیز ہونٹوں پر زبان پھیرنا نیز ذرا سا پانی پینا ۔

ہونٹ چاٹا کَرنا

رک : ہونٹ چاٹتا /چاٹتے رہ جانا ؛ مزے کو یاد کرنا ، لذت کو یاد کر کے مزہ لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

ہِٹ کَرنا

hiT karnaaहिट करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہِٹ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وار کرنا ، گرانا ۔

Urdu meaning of hiT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaar karnaa, giraanaa

हिट करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वार करना, गिराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

ہِٹ کَرنا

وار کرنا ، گرانا ۔

ہَٹ کَرْنا

ضد کرنا، اڑنا

ہیت کَرنا

محبت کرنا، لگاؤ رکھنا.

ہاٹ کَرنا

دکان کھولنا ؛ دکان کرنا ، دکانداری کا کام کرنا نیز بازار جانا ، خریداری کے لیے جانا

ہُوٹ کَرنا

اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔

پِکْچَر ہِٹ کَرنا

فلم کامیاب کرنا ، فلم کی نمائش کرکے ناظرین سے داد و تحسین لینا.

ہَت دَراز کَرنا

ہاتھ بڑھانا ۔

ہَٹ دَھرْمی کَرنا

۔بے ایمانی سے ضد کرنا۔

ہات دُھوت کَرنا

سواری کے جانور کو ہنکانے کے لیے منھ سے آواز نکالنا نیز غصے کے اظہار میں آوازیں نکالنا۔

ہات بازی کَرنا

دست درازی کرنا ؛ ہاتھا پائی کرنا ۔

ہَت پھیر کَرنا

ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا

ہَٹ پُوری کَرنا

ضد پوری کرنا ؛ بات مان جانا ۔

ہَت پھیر کَرنے والا

چالاک ، دغا باز ، فریبی ، جُل دینے والا ۔

تَبْدِیلِ ہَیئَت کَرنا

adopt a disguise

ہونٹوں سے باتیں کرنا

(جام وغیرہ کا) ہونٹوں سے چھو جانا یا چسپاں رہنا

ہونٹ تَر کَرنا

ہونٹ گیلے کرنا نیز ہونٹوں پر زبان پھیرنا نیز ذرا سا پانی پینا ۔

ہونٹ چاٹا کَرنا

رک : ہونٹ چاٹتا /چاٹتے رہ جانا ؛ مزے کو یاد کرنا ، لذت کو یاد کر کے مزہ لینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone