تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصاری" کے متعقلہ نتائج

حِصاری

حصار کرنے والا، پناہ میں لینے والا

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

مَہ حِصاری

حصار کا چاند ، چاند جو (بادلوں کے) پردے میں ہو ؛ مراد : پردہ نشین و حسین ، محبوب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصاری کے معانیدیکھیے

حِصاری

hisaariiहिसारी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

حِصاری کے اردو معانی

صفت

  • حصار کرنے والا، پناہ میں لینے والا
  • حصار بند، قلعہ بند، محصور
  • فوجی، قلعے کا محافظ؛ قلعے میں محصور

Urdu meaning of hisaarii

  • Roman
  • Urdu

  • hisaar karne vaala, panaah me.n lene vaala
  • hisaarband, qilaa band, mahsuur
  • faujii, qile ka muhaafiz; qile me.n mahsuur

English meaning of hisaarii

Adjective

  • besieged
  • those who are besieged
  • soldier (in garrison)

हिसारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क़िला बंद, घेराबंदी, महसूर
  • घेराबंदी करने वाला, पनाह में लेने वाला
  • फ़ौजी, क़िले का रखवाला, क़िले का मुहाफ़िज़, क़िले में बंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِصاری

حصار کرنے والا، پناہ میں لینے والا

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

مَہ حِصاری

حصار کا چاند ، چاند جو (بادلوں کے) پردے میں ہو ؛ مراد : پردہ نشین و حسین ، محبوب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone