تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حِصار کَرْنا

گھیرے میں لینا، محاصرہ کرنا، گھیرلینا

حِصار کَھڑا کَرْنا

چار دیواری کھڑی کرنا، گھیرا بنانا.

حَصْر کَرنا

circumscribe

حِصَّہ کرنا

share, divide, part

حِصَّہ باٹا کَرْنا

بٹوارہ کرنا؛ تقسیم کرنا.

حِساب کَرْنا

جوڑنا، میزان کرنا

حِساب چُکْتا کَرْنا

رک : حساب چکانا .

حِساب بَرابَر کَرْنا

فیصلہ کرنا، جمع خرچ نکالنا، کام ختم کرنا

حِساب رَفْع کَرْنا

معاملہ طے کرنا ، قرضہ ادا کرنا .

حِساب پاک کَرْنا

حساب چُکانا ، لین دین کا فیصلہ کرنا ، قرضہ ادا کرنا .

حِساب میں جَمع کَرْنا

بہی میں درج کرنا، کھاتے میں چڑھانا، آمدنی میں ڈالنا، جس نے ادا کیے ہیں اس کے نام لکھنا

حِساب پَڑْتال کَرْنا

جان٘چ پڑتال کرکے یہ معلوم کرنا کہ آیا حساب کتاب درست ہے یا نہیں ، آڈٹ کرنا .

حِساب کِتاب دُرُسْت کَرْنا

اپنے حساب کی کتابوں کی پڑتال کرکے ٹھیک کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

حِنا کَرنا

سرخی مائل پیلا رنگ کاغذ یا چمڑے وغیرہ پر لگانا (بیشتر قرآن مجید کے کاغذ یا چمڑے پر)

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصار کَرْنا کے معانیدیکھیے

حِصار کَرْنا

hisaar karnaa•हिसार करना

محاورہ

مادہ: حِصار

  • Roman
  • Urdu

حِصار کَرْنا کے اردو معانی

  • گھیرے میں لینا، محاصرہ کرنا، گھیرلینا
  • چھا جانا، احاطہ کرلینا، دائرہ اثر میں لینا
  • چاردیواری کھڑی کرنا

Urdu meaning of hisaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghere me.n lenaa, muhaasiraa karnaa, gher lenaa
  • chhaa jaana, ahaata kar lenaa, daayaraa asar me.n lenaa
  • chaaradiivaarii kha.Dii karnaa

English meaning of hisaar karnaa

  • encircle, lay a siege

हिसार करना के हिंदी अर्थ

  • घेरे में लेना, मुहासिरा करना, घेर लेना
  • छा जाना, अहाता कर लेना, अपने प्रभाव में लेना
  • चार दीवारी खड़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone