تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِندُو" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندُو کے معانیدیکھیے
ہِندُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف) ہندوستان میں رہنے والی ایک قوم کا نام۔ جس کا مذہب بتوں کی پرستش کرنا ہے۔
- ۱۔(i) (قدیم) ہندوستان کا رہنے والا ۔
- (ii) ویدک دھرم کا پیرو ، ہندو مذہب کا پیرو ۔
- ۲۔ زنگی ، حبشی ، شیدی ، سیاہ رنگ کا آدمی ، کالا آدمی نیز سیاہ ؛ کالا رنگ ۔
- ۳۔ (شاذ) چور ، ڈاکو نیز غلام ۔
- ۴۔ محبوب ، معشوق ۔
- ۵۔ سیاہ گیسو ؛ چہرے کا کالا تل
- ۶۔ سیارہ زحل (بالخصوص ہندوے چرخ یا ہندوے سپہر کی ترکیب کی صورت میں مستعمل)
شعر
بستی میں اپنی ہندو مسلماں جو بس گئے
انساں کی شکل دیکھنے کو ہم ترس گئے
ہندو چلا گیا نہ مسلماں چلا گیا
انساں کی جستجو میں اک انساں چلا گیا
کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہے
سب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
Urdu meaning of hinduu
- Roman
- Urdu
English meaning of hinduu
Noun, Masculine
- believer of Sanatan Dharm, an Indian, a mole of beloved, black hair of beloved
हिंदू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़ंगी, हब्शी, शैदी, स्याह रंग का आदमी, काला आदमी, काला रंग, महबूब के गाल का काला तिल, प्रेमिका के काले केश, भारत का रहने वाला, वैदिक धर्म का अनुयाई
ہِندُو کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِندُو کُش
پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع نہایت بلند پہاڑوں کا سلسلہ جو مغربی جانب ہمالیہ کی توسیع ہے
ہِندُو جاٹ
بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔
ہِندُو سَنگَھٹَن
(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔
ہِندُوسْتانی
اردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی، ہندوستان کی زبان، ہندوستانی زبان، آسان ہندی
ہِندُوستانِیَت
ہندوستانی ہونے کی حالت، ہندوستان کی زبان اور تہذیب و ثقافت پر مبنی ہونے کی حالت یا آثار
ہِنْدُوْ زَن
ہندو عورت، وہ عورت جو ہندو مذہب کی راہبہ ہوتی ہے اور اسی کے مطابق زندگی بسر کرنے کی کوشش کرتی ہے
ہِندوسْتانی
اردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی، ہندوستان کی زبان، ہندوستانی زبان، آسان ہندی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavvaalii
क़व्वाली
.قَوَّالی
a genre of devotional or Sufi poetry
[ Rubai aman ke sath qawwali ka theka bajaya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
liyaaqat
लियाक़त
.لِیاقَت
suitability, merit proficiency
[ Sada Sukhnami ek ashiq hai jo angrezi mein bhi khasi liyaqat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imtihaan
इम्तिहान
.اِمْتِحان
examination
[ Talaba (Students) imtihan qarib hone par padhaai mein man lagate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutma.in
मुतमइन
.مُطْمَئِن
in a state of rest, or ease, or quiet
[ Sab ko mutmain karna mumkin nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalbaana
क़ल्बाना
.قَلْبانَہ
a mode of classical music
[ Holi, Rang, Basant ke tasavvufana geet Qaul, Qalbana aur Qawwali ke alawa koi naya rasta na talash kar saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aaphrii.n
आफ्रीं
.آفریں
bravo! well done!
[ Alami Cricket Cup mein Hindustan ki numayan kamiyabi par awam afrin-afrin kah kar jhum uthi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaidaa
शैदा
.شَیدا
infatuated, dotty about, distraught
[ Mashuq ki sahr-afrin surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aasuuda
आसूदा
.آسُودَہ
contented, satisfied
[ Asuda faqeeron ko Khuda bina mange hi sab kuchh deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
fascinated, enamoured of, infatuated (with), in love (with), attracted
[ Krishn ki bansuri sun kar Gokul ke bashinde farefta ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqiir
फ़क़ीर
.فَقِیر
beggar, fakir
[ Faqir ne sada lagayi Ahmar ne ek katori chawal uske jhole mein daal diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ہِندُو)
ہِندُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
