تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنڈولے" کے متعقلہ نتائج

ہَنڈولے

ہنڈولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جھولے، تراکیب میں مستعمل

ہِنڈولے پَڑنا

جھولے لگنا ؛ رونق ہونا ، میلا لگنا ۔

ہِنڈولا

گجرا، پالنا، گہوارہ، بچوں کا جھولا، جھولنا پالنا، برسات کا گیت جو جھولے پربیٹھ کر گایا جاتا ہے

ہَِنڈولَہ

ہنڈولا، پالنا، گہوارہ، پنگوڑا، جھولا

ہِنڈول

ہندوستانی راگوں کا پانچواں راگ، کلیان ٹھاٹھ کا ایک اوڈو، (پانچ سروں کا) راگ جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے (خصوصاً بہار کے موسم میں)

ہَنْڈْلا

بڑا برتن

ہِنڈولا گانا

sing a song on the swing

ہنڈولا جھولنا

جھولا جھولنا (خصوصاً بسنت یا ساون وغیرہ میں)

اَنْڈَیل

انڈے سے نکلا ہوا جانور (پرند، سانپ وغیرہ)

ہَنْڈَل کَرنا

(مشین وغیرہ) استعمال کرنا ، چلانا ، کام میں لانا نیز سنبھالنا ، قابو میں رکھنا (معاملے وغیرہ کو) ۔

اُنڈَل اُنڈَل کے بَرَسْنا

بہت زوروں کا پانی برسنا۔

اَین٘ڈَل پَنا

احدی پن، بے عملی، سستی اور کاہلی

اَین٘ڈَل پَن

احدی پن، بے عملی، سستی اور کاہلی

اَگَن ہِنڈولا

(آتشبازی) اگن چراغ کی قسم کی آتش بازی ، جو ہنڈولے کی شکل کی بنی ہوئی ہوتی ہے

چَرْخِ ہِنڈ٘ولا

ایک جھولا جس پر بچوں کو چڑھا کر چکر دیتے ہیں، چکر لگانے والا جھولا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنڈولے کے معانیدیکھیے

ہَنڈولے

hi.nDole•हिंडोले

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَنڈولے کے اردو معانی

  • ہنڈولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جھولے، تراکیب میں مستعمل
  • گجرے

شعر

Urdu meaning of hi.nDole

  • Roman
  • Urdu

  • hinDolaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, jhuule, taraakiib me.n mustaamal
  • gujre

English meaning of hi.nDole

  • swings

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنڈولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنڈولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone