تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلور" کے متعقلہ نتائج

ہِلور

حرکت ، جنبش ، لہر ، موج ۔

ہِلور لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ؛ لہرا

ہِلورے

ہلورا کی جمع نیز مغیرہ حالت، ہلنا، جنبش کرنا، حرکت، جنبش، لہر، موج

ہِلوری

ہلورا، لہر، موج

ہِلورا

جھولا ؛ بھنور ، تموجِ

ہِلورے دینا

ہلانا ، جھلانا ، جھکولے دینا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

ہِلوری لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ، حرکت کرنا ۔

ہِلوریں

ہلور کی جمع، موجیں، لہریں

ہِلوریں لینا

لہریں مارنا ، لہرانا ، لہریں لینا

ہِلورنا

۱ رک : ہلکورنا ، ہلنا ، جنبش کرنا ، موجیں مارنا

ہلورے مارنا

ہلنا، موجیں مارنا

ہَلوری مارنا

لہرمارنا، موج مارنا

ہَلورْنی

پگھلی ہوئی دھات میں چلانے کے لیے لوہے کی مڑی ہوئی سلاخ ، ہل ملانی ، آنکڑا ، ار

ہِلار

جنبش ، حرکت ؛ لرزنا ، کانپنا ؛ گھبراہٹ ، اضطراب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلور کے معانیدیکھیے

ہِلور

hilor•हिलोर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ہِلور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرکت ، جنبش ، لہر ، موج ۔

Urdu meaning of hilor

  • Roman
  • Urdu

  • harkat, jumbish, lahr, mauj

English meaning of hilor

Noun, Feminine

हिलोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जल में उठने वाली तरंग या लहर, हिल्लोल
  • मौज

ہِلور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone