تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hieroglyphical" کے متعقلہ نتائج
hieroglyphical کے لیے اردو الفاظ
hieroglyphical کے اردو معانی
- ہیرو غلیفی
- تصویری خط کا
- خط تصویر میں لکھا ہوا
- قدیم مصری دستاویزات میں مستعمل تصویری تحریر کے بارے میں جو علامتی حروف کی شکل میں ہوتی تھی
- مرموز
- گہرے معنی کی طرف اشارہ کناں
- پر اسرار حد تک علامتی
- جس کا حل دشوار ہو
- (اسم) خط تصویر
- کسی لفظ یا خیال کی ترجمانی کرنے والی تصویر یانقش
- خفیہ معانی کی حامل تصویر یا نقش
- (جمع) قدیم مصریوں کی یادگاروں، کتبوں اور دستاویزات میں دریافت کی گئی تحریر
- دیگر اقوام کی ایسی تحریریں
- ایسی تحریر جس کا حل کرنا مشکل ہو
hieroglyphical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हीरो ग़लीफ़ी
- तस्वीरी ख़त का
- ख़त तस्वीर में लिखा हुआ
- क़दीम मिस्री दस्तावेज़ात में मुस्तामल तस्वीरी तहरीर के बारे में जो अलामती हुरूफ़ की शक्ल में होती थी
- मर्मूज़
- गहरे मानी की तरफ़ इशारा कुनां
- पर इसरार हद तक अलामती
- जिस का हल दुशवार हो
- (इस्म) ख़त तस्वीर
- किसी लफ़्ज़ या ख़्याल की तर्जुमानी करनेवाली तस्वीर या नक़्श
- खु़फ़ीया मआनी की हामिल तस्वीर या नक़्श
- (जमा) क़दीम मिस्रियों की यादगारों, कुतबों और दस्तावेज़ात में दरयाफ़त की गई तहरीर
- दीगर अक़्वाम की ऐसी तहरीरें
- ऐसी तहरीर जिस का हल करना मुश्किल हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hieroglyphical)
hieroglyphical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔