تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hiccup" کے متعقلہ نتائج
hiccup کے لیے اردو الفاظ
hiccup کے اردو معانی
اسم
- ہچکی
- فواق
- (تقلیدی/مصنوعی) ہچکی
- سانس کا جلدی میں غیر اختیاری طور پر اندر کھنچ جانے کا عمل
- فم حلق کے بند ہو جانے سے اچانک رک جانے کے باعث، مخصوص آواز نکلنے کی کیفیت
- (عموماً جمع) ہچکی کا ایسا دورہ
فعل لازم
- ہچکی کی آواز نکالنا
- ہچکیوں کا دورہ پڑنا
hiccup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिचकी
- फुवाक़
- (तक़लीदी/मस्नूई) हिचकी
- सांस का जल्दी में ग़ैर इख़तियारी तौर पर अंदर खिंच जाने का अमल
- फ़म हलक़ के बंद हो जाने से अचानक रुक जाने के बाइस, मख़सूस आवाज़ निकलने की कैफ़ीयत
- (उमूमन जमा) हिचकी का ऐसा दौरा
अकर्मक क्रिया
- हिचकी की आवाज़ निकालना
- हिचकियों का दौरा पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hiccup)
hiccup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔