Search results
Saved words
Showing results for "hiatus"
Urdu words for hiatus
hiatus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़लल
- तसलसुल में मुदाख़िलत या वक़फ़ा
- सूराख़, ख़ाली जगह या रखना/गढ़ा
- दो मुसलसल हुरूफ़ या अलफ़ाज़ में वाक़्य दो हुरूफ़ इल्लत के दरमयान आवाज़ का वक़फ़ा या सकते
- (तशरीह उल-आज़ा) कोई क़ुदरती छेद, चाक, दर्ज़ या शिगाफ़
hiatus کے اردو معانی
- خلل
- تسلسل میں مداخلت یا وقفہ
- سوراخ، خالی جگہ یا رخنہ/گڑھا
- دو مسلسل حروف یا الفاظ میں واقع دو حروف علت کے درمیان آواز کا وقفہ یا سکته
- (تشریح الاعضا) کوئی قدرتی چھید، چاک، درز یا شگاف
Related searched words
hai.at-israa'-e-baaliidgii
(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔
hai.at-saazii
شکل صورت بنانے کا عمل ، ڈھنگ یا وضع بنانے کا کام ، اُصول یا قواعد و ضوابط کی ترتیب و تنظیم ۔
hotaa-sotaa
موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)
haat suu.n haat milnaa
ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (hiatus)
hiatus
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone