تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹی پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہیٹی پَڑنا

کمزور پڑنا ، غالب نہ رہنا ۔

اُلْٹی پَڑنا

دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں خود نقصان اٹھانا.

ہَٹ پَڑْنا

پیچھے پڑنا ، ضد کرنا ؛ کسی بات یا چیز وغیرہ کے لیے مچل جانا ۔

اَٹ پَڑْنا

کوڑے کرکٹ یا مٹی کے جمع ہوجانے سے رکاوٹ پیدا ہونا، پانی وغیرہ کا نکاس بند ہو جانا

اُلْٹی سِیدھی پَڑنا

(مستقبل میں) حادثہ پیش آنا، مصیبت میں پھنسنا، مصیبت کا خطرہ پیدا ہونا (خوف و خطر کے کام سے روکنے کے موقع پر مستعمل)

اُلْٹی آنتیں گلے پڑنا

نیکی کا بدلہ بدی ملنا، نیز دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر میں خود نقصان اٹھانا

اُلْٹی ٹانگیں گَلے پَڑنا

رک : الٹی آنتیں گلے پڑنا

اُلٹی اَنْتَڑِیاں گَلے پَڑنا

go to shear but be shorn

اُلْٹی سَیفی پَڑھنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

اُلْٹی طَرف سے ناک پَکڑنا

خلاف عقل کام کرنا، جس سے مسئلہ پیچیدہ یو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹی پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہیٹی پَڑنا

heTii pa.Dnaa•हेटी पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہیٹی پَڑنا کے اردو معانی

  • کمزور پڑنا ، غالب نہ رہنا ۔

Urdu meaning of heTii pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor pa.Dnaa, Gaalib na rahnaa

हेटी पड़ना के हिंदी अर्थ

  • कमज़ोर पड़ना, हावी न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹی پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹی پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone