تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیْٹی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہیٹے ہونا

پیچھے یا ناکام ہونا (کسی مقابلے میں).

ہیٹا ہونا

بزدل ہونا، ڈرپوک ہونا.

ہیْٹی ہونا

رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا، نک کٹی ہونا، ذلت ہونا، سبکی ہونا، خفت ہونا، کسی کا کسی کے مقابلے میں سبک اور خفیف ہونا

قِسْمَت ہیٹی ہونا

تقدیر بُری ہونا .

دِل ہَٹا ہُوا ہونا

نفرت ہو جانا ، بیزاری ہو جانا ، رغبت نہ رہنا .

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

بات ہیٹی ہونا

کسی بات میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

ہوتے ہوتے ہونا

آہستہ آہستہ ہونا، سہج سہج نمودار ہونا (عموماً صبح).

اَن ہونی ہوتی نہیں، ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

آگے سے ہوتے ہونا

be in vogue from before

اَن ہونی ہوتی نہیں اور ہوتی ہووَن ہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَت ہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَنہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

ان ہوتی کو ہوت کو تاکت ہے سب کو، ان ہونی ہونی نہیں ہونی، ہووے سو ہوئے

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا، جو قسمت میں نہیں وہ کبھی نہیں ہوگا، اگرچہ بہت سے لوگ ناممکن بات کی امید رکھتے ہیں، مگر ناممکن بات ہوتی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیْٹی ہونا کے معانیدیکھیے

ہیْٹی ہونا

heTii honaaहेटी होना

محاورہ

مادہ: ہیٹی

  • Roman
  • Urdu

ہیْٹی ہونا کے اردو معانی

  • رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا، نک کٹی ہونا، ذلت ہونا، سبکی ہونا، خفت ہونا، کسی کا کسی کے مقابلے میں سبک اور خفیف ہونا
  • بے وقعت ہونا، کم درجہ ہونا، حقیر ہونا

Urdu meaning of heTii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • rusvaa.ii honaa, be.izztii honaa, nik kaTii honaa, zillat honaa, sabkii honaa, Khiffat honaa, kisii ka kisii ke muqaable me.n sabak aur Khafiif honaa
  • bevuqat honaa, kam darja honaa, haqiir honaa

English meaning of heTii honaa

  • be humiliated

हेटी होना के हिंदी अर्थ

  • रुसवाई होना, अपमान होना, बदनामी होना, अपमानित होना, अपयश होना, संकोच होना, किसी का किसी के सामने अधम और ओछा होना
  • महत्वहीन होना, कम दर्जा या हीन होना, तुच्छ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہیٹے ہونا

پیچھے یا ناکام ہونا (کسی مقابلے میں).

ہیٹا ہونا

بزدل ہونا، ڈرپوک ہونا.

ہیْٹی ہونا

رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا، نک کٹی ہونا، ذلت ہونا، سبکی ہونا، خفت ہونا، کسی کا کسی کے مقابلے میں سبک اور خفیف ہونا

قِسْمَت ہیٹی ہونا

تقدیر بُری ہونا .

دِل ہَٹا ہُوا ہونا

نفرت ہو جانا ، بیزاری ہو جانا ، رغبت نہ رہنا .

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

بات ہیٹی ہونا

کسی بات میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

ہوتے ہوتے ہونا

آہستہ آہستہ ہونا، سہج سہج نمودار ہونا (عموماً صبح).

اَن ہونی ہوتی نہیں، ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

آگے سے ہوتے ہونا

be in vogue from before

اَن ہونی ہوتی نہیں اور ہوتی ہووَن ہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَت ہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَنہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

ان ہوتی کو ہوت کو تاکت ہے سب کو، ان ہونی ہونی نہیں ہونی، ہووے سو ہوئے

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا، جو قسمت میں نہیں وہ کبھی نہیں ہوگا، اگرچہ بہت سے لوگ ناممکن بات کی امید رکھتے ہیں، مگر ناممکن بات ہوتی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیْٹی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیْٹی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone