تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hermaphrodite" کے متعقلہ نتائج
hermaphrodite کے لیے اردو الفاظ
hermaphrodite کے اردو معانی
اسم
- یونانی اساطیر کے ہرم یا فروڈائی ٹس] (Hermaphroditos) سے مشتق، جو ہر میز اور ایفروڈائٹ کا بیٹا تھا اور پری کے ساتھ یکجان ہو گیا تھا] دو جنسیا
- وہ انسان یا حیوان جس میں نر اور مادہ دونوں کی جنسی خصوصیات جمع ہوں
- (نباتیات) وہ پھول جو کیسۂ زر اور بقچۂ گل دونوں رکھتا ہو
صفت
- دونوں جنسوں سے متعلق
- (مجازاً) مختلف اور متضاد خصوصیات کا حامل
- متناقض الاوصاف
- متناقض الخواص
hermaphrodite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी असातीर के हरम या फ़िरौ डाई टस] (Hermaphroditos) से मुश्तक़, जो हर मेज़ और अफ़्रो डाइट का बेटा था और परी के साथ यकजान हो गया था] दो जनसया
- वो इंसान या हैवान जिस में नर और माद्दा दोनों की जिन्सी ख़ुसूसीयात जमा हूँ
- (नबातीयात) वो फूल जो कैसा-ए-ज़र और बकचा-ए-गुल दोनों रखता हो
विशेषण
- दोनों जिंसों से मुताल्लिक़
- (मजाज़न) मुख़्तलिफ़ और मुतज़ाद ख़ुसूसीयात का हामिल
- मतनाक़ज़ अलावसाफ़
- मतनाक़ज़ अलख़वास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hermaphrodite)
hermaphrodite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔