تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیْر پھیر کے" کے متعقلہ نتائج

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

ایر پھیر کے تولْنا

(دوکانداری) جنس کو دونوں پلڑوں میں بازی تولنا تاکہ پاسنگ وغیرہ کا فرق نہ رہے.

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

ہِر پِھر کے

پھر پھر کے، بار بار

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہِر پِھر کے آنا

مجبور ہو کر واپس آنا ؛ گھوم پھر کے لوٹ آنا ؛ بار بار آنا ۔

ہِر پِھر کے چھانا

ہر طرف گھوم پھر کے آنا ، چکر لگا کر ٹھہرنا ۔

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیْر پھیر کے کے معانیدیکھیے

ہیْر پھیر کے

her-pher ke•हेर-फेर के

دیکھیے: ہیْر پھیر کَر

  • Roman
  • Urdu

ہیْر پھیر کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

Urdu meaning of her-pher ke

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha herpher kar, aaKhir-e-kaar, anjaam kaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیْر پھیر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیْر پھیر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone