تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہینگا" کے متعقلہ نتائج

ہینگا

کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل، کھیت میں پھیرنے کا پٹرا، کسانوں کا جوتی ہوئی زمین کو برابر کرنے کا آلہ، ایک لوہے کا ڈھانچا جس میں کنگھی کی طرح بہت سی نوکیں نکلی ہوتی ہیں اور اسے بیل کھینچتے ہیں اور زمین کو گوڑنے کے کام آتا ہے، سہاگا

ہِینگا پھیرنا

ہل چلانے کے بعد زمین کو ہموار کرنے کے لیے سہاگا پھیرنا

ہینْگانا

رک : ہینگا پھیرنا

ہانگا

زور، قوت، بل، توانائی، طاقت، حیثیت، توفیق

اَن٘گا

انگرکھا

ہِینْگُو

۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔

اَونگا

بونگا، جس کا یہ تابع ہے

ہِینگ

ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ

اِینگ

رک: اینگر.

ہیگا

ایک آلہ جو زمین ہموار کرنے کے کام آتا ہے ، سہاگا ۔

ہانگا کَرنا

کسی کے خلاف قوت استعمال کرنا

ہانگا چُھوٹنا

طاقت نہ رہنا ، جسمانی قوت میں کمی آ جانا

ہَیگا

رک : ہے ، ہے گا ، ہے یا ہوگا کی جگہ (اُردو متروک) ۔

اَنگیا

آٹا چھاننے کی چلنی

اَنگی

انگیا، باڈی، جسمانی، جوہری، چولی، مادی، محرم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہینگا کے معانیدیکھیے

ہینگا

hengaa•हेंगा

اصل: ہندی

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہینگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل، کھیت میں پھیرنے کا پٹرا، کسانوں کا جوتی ہوئی زمین کو برابر کرنے کا آلہ، ایک لوہے کا ڈھانچا جس میں کنگھی کی طرح بہت سی نوکیں نکلی ہوتی ہیں اور اسے بیل کھینچتے ہیں اور زمین کو گوڑنے کے کام آتا ہے، سہاگا

Urdu meaning of hengaa

  • Roman
  • Urdu

  • khet kii ja.De.n saaf karne ka hal, khet me.n pherne ka paTra, kisaano.n ka juutii hu.ii zamiin ko baraabar karne ka aalaa, ek lohe ka Dhaanchaa jis me.n kanghii kii tarah bahut sii noke.n niklii hotii hai.n aur use bail khiinchte hai.n aur zamiin ko gau.Dne ke kaam aataa hai, suhaaga

English meaning of hengaa

Noun, Masculine

हेंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत की जड़ें साफ़ करने का हल, लोहे का बड़ा समतल पटेला या पटरा, किसानों का गोड़ाई करने का उपकरण, एक लोहे का ढाँचा जिसमें कंघी की तरह बहुत सी नोकें निकली होती हैं और उसे बैल खींचते हैं और ज़मीन को गोड़ने के काम आता है, पाटा, सुहागा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہینگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہینگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone