تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"helicon" کے متعقلہ نتائج

helicon

بڑا بھاری آواز والا بھو نپو ،نفیر یا شیپور جو بجانے والے کے سر کے گرد گھوم کر کاندھے پر ٹکا رہتا ہے۔.

حَلْقِیاں

grooves

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلکونا

(نیاری) رک : ہلکانا ؛ ہلکورنا

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہُولَکْنا

سی سوراخ وغیرہ سے دیکھنا ؛ جھانکنا

ہَلُوکْنا

قے کرنا ، الٹی کرنا ، استفراغ کرنا ۔

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

حَلْقُون

ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

ہلاکان

जो दौड़-धूप या परिश्रम करता-करता बहुत ही तंग या परेशान हो गया हो

ہَلکان کَرنا

۔(عو) مضمحل کرنا۔ تھکامارنا۔پریشان کرنا۔؎

ہَلکان ہونا

تھکنا، مضمحل ہونا، سخت پریشان اور حیران ہونا

حَلْقُون بایاں

(کُشتی) جب خالی دے کر حریف کی داہنی طرف جاوے تو اپنا رخ سامنے کو کر کے اپنا بایاں بازو اس کے داہنے بازو سے ملا کر اپنا بایاں ہاتھ حرف کے سینہ پر پھیلا کر اس کی گرد ن پھانستا ہوا پیچھے کو لے جائے اور کہنی کے خم میں اس کی گردن دبا رک اپنا بایاں پیر اس کے بائین پیر کے برابر بڑھا کر پیچھے سے اڑنگا لگا کر اپنی ران پر اس کو چت کر لے

حَلْقُون داہْنا

(کُشتی) اس ظرح اگر خالی دے کر حرف کی بائیں طرف آئے تو اپنا داہنا ہاتھ اس کے سینے کے سامنے بڑھا کر اس کی گردن پھانس کر اپنی داہنی ران پر اس کو چت کرے

helicon کے لیے اردو الفاظ

helicon

helicon کے اردو معانی

اسم

  • (موسیقی) خمدار نفیری
  • بڑی، خمدار، نیچی سر والی نفیری

helicon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मूसीक़ी) ख़मदार नफ़ीरी
  • बड़ी, ख़मदार, नीची सर वाली नफ़ीरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (helicon)

نام

ای-میل

تبصرہ

helicon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone