تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hearing" کے متعقلہ نتائج

hearing

سَماعَت

hearing aid

herring

خار ماہی

hiring

کرایہ

hard-of-hearing

ہیرِن٘گ مَچْھلی

رک : ہیرنگ.

ہیرِن٘گ فِش

رک : ہیرنگ.

حَیرانگی

حیرانی ، تعجّب ، پریشانی.

ہَڑَنگا

تباہی ، بربادی

ہُڑدنگا

ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی

ہُڑدَنگے

ہڑدنگا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

ہُڑْدَنْگ

ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا

ہُڑدَنگے کَرنا

اُچھل کود کرنا ، کھیلتے پھرنا ؛ شور مچانا ؛ دنگا کرنا ؛ شرارت کرنا ۔

ہُڑدَنگا کَرنا

شور و غل کرنا ؛ شرارتیں کرنا ؛ اُچھل کود کرنا ، ہلڑہنگامہ کرنا۔

hearing کے لیے اردو الفاظ

hearing

ˈhɪə.rɪŋ

hearing کے اردو معانی

اسم

  • قوت سامعه
  • شنوائی
  • سماعت
  • آواز سننے کا عمل
  • صلاحیت یا جس جس کے ذریعے آواز کا ادراک ہوتا ہے
  • آواز کی پہنچ
  • وہ فاصلہ جس تک آواز سنائی دے
  • حد سماعت
  • سامعین
  • سنے جانے کا موقع
  • (قانون) کسی معاملے کی ابتدائی تفتیش تاکہ اس کی معقولیت/صحت کا تعین کیا جا سکے
  • عدالت کے سامنے قانونی چھان بین

hearing के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ुव्वत सामाए
  • शनवाई
  • समाअत
  • आवाज़ सुनने का अमल
  • सलाहीयत या जिस जिस के ज़रीये आवाज़ का इदराक होता है
  • आवाज़ की पहुंच
  • वो फ़ासिला जिस तक आवाज़ सुनाई दे
  • हद समाअत
  • सामईन
  • सुने जाने का मौक़ा
  • (क़ानून) किसी मुआमले की इबतिदाई तफ़तीश ताकि उस की माक़ूलीयत/सेहत का ताय्युन किया जा सके
  • अदालत के सामने क़ानूनी छानबीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hearing)

نام

ای-میل

تبصرہ

hearing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone