تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَضِیض" کے متعقلہ نتائج

حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصّہ، نشیب

حَضِیضی

اعصابِ حرام مغز کے چار ریشوں میں سے وہ ریشہ جو خاص حرام مغز یا غدود میں جاکر ختم ہوتا ہے

نُقطَۂ حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصہ ؛ (ہیئت) کسی سیارے کے مدار کا انتہائی نشیبی نقطہ ، وہ نقطہ جو اوج کے مقابل ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَضِیض کے معانیدیکھیے

حَضِیض

haziizहज़ीज़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہیئت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَضِیض کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • کسی چیز کا نچلا حصّہ، نشیب
  • گڑھا، چاہ (حالت مضاف میں)
  • پستی (زیادہ تر باعتبارِ درجات)
  • (ہیئت) کسی سیّارے کے مدار کا انتہائی نشیبی نقطہ، وہ نقطہ جو اوج کے مقابل ہے
  • پہاڑ کا دامن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَجِیج

استدلال پیش کرنے والا ، حجت لانے والا ، بحث کرنے والا ، وکیل.

حَظِیظ

خوش نصیب، خوش، محظوظ، صاحبِ دولت

Urdu meaning of haziiz

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka nichlaa hissaa, nasheb
  • ga.Dhaa, chaah (haalat muzaaf me.n
  • pastii (zyaadaa tar baaatbaar-e-darajaat
  • (haiyat) kisii siiXyaare ke madaar ka intihaa.ii nashiibii nuqta, vo nuqta jo auj ke muqaabil hai
  • pahaa.D ka daaman

English meaning of haziiz

Noun, Masculine, Feminine

  • the lower extremity or surface of anything, declivity, lowness
  • pit, slopping ground, a depressed piece of ground
  • (Astronomy) the lower apsis in an eccentric orbit, perigee
  • the foot of a mountain

हज़ीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ का निचला भाग
  • गड्ढा, ढालू, धरातल, ढलान
  • गिरावट (प्रायः श्रेणी एवंं चरण के संदर्भ में)
  • (नक्षत्र विज्ञान) किसी ग्रह की कक्षा का अत्यंत निम्न बिंदु, भूमी नीच, उपभू
  • पहाड़ की खाई

حَضِیض کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصّہ، نشیب

حَضِیضی

اعصابِ حرام مغز کے چار ریشوں میں سے وہ ریشہ جو خاص حرام مغز یا غدود میں جاکر ختم ہوتا ہے

نُقطَۂ حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصہ ؛ (ہیئت) کسی سیارے کے مدار کا انتہائی نشیبی نقطہ ، وہ نقطہ جو اوج کے مقابل ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَضِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَضِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone