تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار ہَزار" کے متعقلہ نتائج

ہَزار ہَزار

بہت زیادہ ، بکثرت ۔

ہَزاراں ہَزار

ہزاروں کثرت ظاہر کرنے کے لئے، ہزارہا

ہَزاروں ہَزار

رک : ہزاروں در ہزاروں ؛ (کنایتہ) بے شمار ، لاتعداد ۔

ہَزار

(عدد) دس سو،

ہَزار ہا

لاتعداد، بہت، بے حد، بکثرت، بے شمار، بہت سے

ہَزار ہیں

دینے کے بہتیرے ڈھنگ ہیں ، (خدا کے) بہتیرے ہاتھ ہیں ، ّسترہاتھ ہیں ، خدا تعالیٰ دینے پر آئے تو بہت سے راستے ہیں ۔

ہَزار سے

بہتوں سے ، کئی سے ۔

سَو ہَزار

ان گِنت، بے شُمار، لاتعداد

ہَزار میں

بہت سے لوگوں کے سامنے ، علانیہ

ہَزار جا

ہزار درجے ، کہیں زیادہ ۔

ہَزار پا

ہزار پیروں والا، کنکھجورا

ہَزار پایَہ

ہزار پا، ہزار پائوں والا، کنکھجورا

ہَزار ہاتھ

ضرور، بالضرور، بلامبالغہ (جامع اللغات) بہت، بے حد، بکثرت

ہَزار جان

کئی زندگیاں ، بہت ساری جانیں ۔

ہَزار بار

بہت دفعہ، بے شمار موقعوں پر، بارہا، ہزار دفعہ، اکثر، کئی دفعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار ہَزار کے معانیدیکھیے

ہَزار ہَزار

hazaar-hazaar•हज़ार-हज़ार

  • Roman
  • Urdu

ہَزار ہَزار کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ ، بکثرت ۔

Urdu meaning of hazaar-hazaar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, bakasrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار ہَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار ہَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone