تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار دانَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَزار دانَہ

۱۔ رک : ہزار دانہء تسبیح ۔

ہَزار دانَہ تَسبِیح

ایک ہزار دانوں کی تسبیح ۔

اَنار دانَہ

پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

ہَزار دانے تَسبِیح

ایک ہزار دانوں کی تسبیح ۔

آزار دینا

تڑپانا، ستانا، تلکیف پہنچانا، دکھ اور غم دینا، نقصان پہنچانا

اَوزار دان

(کسی کام سے متعلق) جملہ صروری آلات رکھنے کا صندوقحِہ یا بیگ، کسبت ، (انگریزی) ٹول بکس

ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے

مضر اشیا سے پرہیز کرنا ہی اچھا ہے ، پرہیز علاج سے بہتر ہے

ہَزار خانَہ

شہد کی مکھیوں کا چھتا

اَنارِ بے دانَہ

superior species of seedless pomegranate, usually very light pink in colour

انار دانَہ بَنا ہونا

(استعارۃً) موٹا تازہ سرخ سفید ہے

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

ہَزار گالی دینا

بہت گالیاں دینا، انتہائی بُرا بھلا کہنا

حَق کَر، حَلال کَر (ایک دن میں ہزار کر) دِن میں سَو بار کَر

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں ہَزار کَر

حَلَف سے اِظہار دینا

حلف پر گواہی دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار دانَہ کے معانیدیکھیے

ہَزار دانَہ

hazaar-daana•हज़ार-दाना

اصل: فارسی

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

ہَزار دانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱۔ رک : ہزار دانہء تسبیح ۔
  • ۲۔ ایک جنگلی گھاس جس کی جڑ سے بہت سی شاخیں باریک باریک گھونگر والے بالوں کی طرح نکلتی ہیں ۔

Urdu meaning of hazaar-daana

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ruk ha hazaar daana-e-tasbiih
  • ۲۔ ek janglii ghaas jis kii ja.D se bahut sii shaaKhe.n baariik baariik ghongar vaale baalo.n kii tarah nikaltii hai.n

English meaning of hazaar-daana

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of weed that has many branches from its roots like fine curly hair
  • rosary of thousand beads

हज़ार-दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक जंगली घास जिसकी जड़ से बहुत सी शाख़ें महीन-महीन घुँघराले बालों की तरह निकलती हैं
  • हज़ार मनकों की माला, हज़ार दाने की तस्बीह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone