تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیاتِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

حَیاتِیَّہ

جاندار ، حیات سے متعلق ، حیاتیات سے تعلق رکھنے والا.

حَیاتِیّات

حیاتیات، وہ علم جس کا تعلق اجسام نامیہ یا جانداروں کی زندگی سے ہے، اس میں پودوں اور جانوروں کی زندگی اور نشو و نُما کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم الحیات

حَیاتِیاتی

حیاتیات سے منسوب یا متعلق، حیاتی

حَیاتِیّات دان

ماہر علم حیاتیات، علم حیاتیات کا جاننے والا.

دو حَیاتِیَہ

(حیاتیات) وہ جانور جو خشکی اور تری دونوں جگہوں پر رہتا ہے مثلاً مینڈک ، سان٘پ وغیرہ .

عُلُومِ حَیاتِیَہ

وہ علوم جو حیاتیات سے تلعق رکھتے ہیں ، جاندار اجسام ، اشیأ کے علوم .

حَیاتِیاتی مَوت

(حیاتیات) زندگی میں موت کی سی حالت

حَیاتِیاتی قابُو

(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

حَیاتِیاتی کِیمِیَوی

(حیاتیات) حیاتی کیمیا سے منسوب یا متعلق

حَیاتِیاتی وَزْن

جانداروں کا وہ وزن جو مرنے سے پہلے ہو، زندہ نامیوں کا وزن

حَیاتِیَاتی سَائِنْس

وہ علم جس کا تعلق اجسام نامیہ یا جانداروں کی زندگی سے ہے۔ اس میں پودوں اور جانوروں کی زندگی اور نشوونما کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم الحیات

حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج

(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

حَیاتِیاتی حَمْلان

(حیاتیات) ایسا حیاتی مادّہ جو اس شرح کو تبدیل کرتا ہے جس پر کیمیائی تعامل واقع ہوتا ہے لیکن وہ خود تعامل کے آخر میں غیر مبدل رہتا ہے

حَیاتِیاتی تَمْحِیصات

(حیاتیات) حیاتیاتی آزمائش، جان٘چ پڑتال یا پرکھ، حیاتیاتی تمحص

حَیاتِیاتی عَمَل اَن٘گیز

رک : حیاتیاتی حملان.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیاتِیَّہ کے معانیدیکھیے

حَیاتِیَّہ

hayaatiyya•हयातिय्या

  • Roman
  • Urdu

حَیاتِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • جاندار ، حیات سے متعلق ، حیاتیات سے تعلق رکھنے والا.

Urdu meaning of hayaatiyya

  • Roman
  • Urdu

  • jaanadaar, hayaat se mutaalliq, hayaatyaat se taalluq rakhne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیاتِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیاتِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone