تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَس پَکانا" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس پَکانا کے معانیدیکھیے

ہَوَس پَکانا

havas pakaanaaहवस पकाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوَس پَکانا کے اردو معانی

  • نامناسب خواہش رکھنا، بے موقع آرزو اور شوق رکھنا، نیز تمنا کرنا، کسی بات کی دل ہی دل میں خواہش کرنا
  • خیال خام کے لئے مستعمل ہے

Urdu meaning of havas pakaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naamunaasib Khaahish rakhnaa, be mauqaa aarzuu aur shauq rakhnaa, niiz tamannaa karnaa, kisii baat kii dil hii dil me.n Khaahish karnaa
  • Khayaal-e-Khaam ke li.e mustaamal hai

English meaning of havas pakaanaa

  • form or cherish vain or improper desires, be over-ambitious

हवस पकाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ किसी बात का दिल ही दिल में ख़ाहिश करना। ख़याल-ए-ख़ाम के लिए मुस्तामल है
  • नामुनासिब ख़ाहिश रखना, बे मौक़ा आरज़ू और शौक़ रखना नीज़ तमन्ना करना, किसी बात की दिल ही दिल में ख़ाहिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَس پَکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَس پَکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone