تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواس" کے متعقلہ نتائج

حَواس

قوّت مدرکہ، حس کرنے کی قوّت، قوّت حس، حسی طاقت

حَواس سے

دیکھ بھال کر ، ہوش و حواس کے ساتھ

حَواس کَٹی

(عور) بد حواس ،پریشان ، گم صم

حَواس جانا

گھبرا جانا، پریشان ہو جانا، ہکّا بکّا ہو جانا، عقل گم ہو جانا، اوسان خطا ہونا

حَواس باخْتَہ

بدحواس، گھبرایا ہوا، سراسیمہ، حیران و پریشان، ہکا بکا

حَواس بَجا ہونا

ہوش قائم رہنا ، اوسان درست ہونا ، ہوش میں آنا

حَواس بَاختہ ہوکر

گھبرا کر، مضطرب ہوکر، پریشان ہوکر

حَواس آنا

ہوش میں آنا ، اوسان دُرست ہونا ، طبیعت کو سکون ملنا

حَواس اُڑْنا

ہوش اُڑ جانا، عقل گم ہو جاناْ، اوسان خطا ہو جانا، گھبرا جانا

حَواس کھونا

پاگل ہو جانا ، دیوانے کے مانند ہو جانا ، مجنونانہ ، کیفیت پیدا ہونا ؛ بوکھلا جانا

حَواس میں ہونا

ہوش میں ہونا ، اوسان درست ہونا ، طبیعت بحال ہونا

حَواس اُڑانا

ہوش اڑانا ، اوسان خطا کرنا

حَواس میں آنا

عقل کی بات کرنا ، سمجھ سے کام لینا ، ہوش میں آنا

حَواس دار

حساس ، ذور حس

حَواس پَکْڑو

۔(عو) ہوش میں آؤ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواس کے معانیدیکھیے

حَواس

havaas•हवास

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَسَّ

  • Roman
  • Urdu

حَواس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوّت مدرکہ، حس کرنے کی قوّت، قوّت حس، حسی طاقت
  • ہوش، اوسان

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of havaas

  • Roman
  • Urdu

  • qoXvat mudrika, his karne kii qoXvat, qoXvat his, hissii taaqat
  • hosh, ausaan

English meaning of havaas

Noun, Masculine

  • the (five) senses, the senses

हवास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इन्द्रियों के द्वारा होने वाला ज्ञान या संवेदन, शरीर की ज्ञानेन्द्रियाँ, स्पर्श को महसूस करने की शक्ति
  • होश, इन्द्रियाँ, समझ

حَواس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone