تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوالَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَوالَہ کَرنا

سُپرد کرنا ، تحویل میں دینا

حَوالے کَرْنا

تحویل میں دینا، سُپرد کرنا، دے دینا

حَلالَہ کَرنا

مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا یا مطلقہ سے کسی کا عارضی نکاح کرنا تاکہ پہلے شوہر سے اس عورت کا نکاح ثانی جائز ہو جائے.

حَوالَۂ قَلَم کَرْنا

لکھنا، تحریر کرنا

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حال کَرْنا

مست ہونا، وجد میں آنا

حَوصَلَہ کَرْنا

۰۱ ہمّت کرنا ، جرأت کرنا.

حائِل کَرنا

raise or erect obstacle, interpose

حِیلَہ کَرْنا

بہانہ کرنا، ٹالنا، چال چلنا، تدبیر کرنا، فریب کرنا

حِیلے حَوالے کَرنا

dodge, evade, prevaricate

تھوپ تَھاپ کَر حَوالے کَرنا

جلدی جلدی اور خراب طور پر مرمت کرکے یا بناکر دینا

حَل کَرنا

سلجھانا، آسان کرنا

خُدا کے حَوالے کَرْنا

اللہ کے سپرد کرنا .

تَقْدِیر کے حَوالے کرْنا

تقدیر پر قانع ہو جانا ، سارے کام تقدیر پر چھوڑ دینا یا منحصر قرار دینا.

مال حوالے کرنا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوالَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

حَوالَہ کَرنا

havaala karnaa•हवाला करना

  • Roman
  • Urdu

حَوالَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سُپرد کرنا ، تحویل میں دینا
  • محمول کرنا (کام کا کسی دوسوے پر)

Urdu meaning of havaala karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suprad karnaa, tahviil me.n denaa
  • mahmuul karnaa (kaam ka kisii dosve par

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوالَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوالَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone