تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوا نہ لگنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا نہ لگنا کے معانیدیکھیے

ہوا نہ لگنا

havaa na lagnaaहवा न लगना

محاورہ

مادہ: ہَوا

  • Roman
  • Urdu

ہوا نہ لگنا کے اردو معانی

  • ذرا بھی اثر نہ ہونا (خصوصاً خراب) نیز شوق نہ ہونا
  • اطلاع نہ ہونا، خبر نہ ہونا، بالکل معلوم نہ ہونا
  • ہوا کی رسائی نہ ہونا، ہوا کا نہ چھونا، نیز بالکل محفوظ رہنا، ہر طرح سے بچنا، چھپا رہنا
  • کنایہ ہے خفیف اثر نہ ہونے سے

Urdu meaning of havaa na lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa bhii asar na honaa (Khusuusan Kharaab) niiz shauq na honaa
  • ittila na honaa, Khabar na honaa, bilkul maaluum na honaa
  • hu.a kii rasaa.ii na honaa, hu.a ka na chhuunaa, niiz bilkul mahfuuz rahnaa, har tarah se bachnaa, chhipaa rahnaa
  • kinaaya hai Khafiif asar na hone se

हवा न लगना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ज़रा भी असर ना होना (ख़सो सा ख़राब) नीज़ शौक़ ना होना
  • ۔۱۔किनाया है ख़फ़ीफ़ असर ना होने से।
  • ۲۔ इत्तिला ना होना, ख़बर ना होना, बिलकुल मालूम ना होना
  • हुआ की रसाई ना होना, हुआ का ना छूना नीज़ बिलकुल महफ़ूज़ रहना, हर तरह से बचना, छिपा रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوا نہ لگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوا نہ لگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone