تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا اُڑا لے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

اُڑا لے جانا

sweep away, snatch

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

آب و دانہ کا لے جانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

نَصِیب کا لے جانا

۔قسمت کا کسی طرف لے جانا۔؎

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

خاک کا لے جانا

جہاں کی مٹی ہویت ہے وہیں دفن ہوتا ہے جس کو خاک کا لے جانا کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا اُڑا لے جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا اُڑا لے جانا

havaa kaa u.Daa le jaanaaहवा का उड़ा ले जाना

  • Roman
  • Urdu

ہَوا کا اُڑا لے جانا کے اردو معانی

  • ۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

Urdu meaning of havaa kaa u.Daa le jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ hu.a ka sabak eshiyaa.ii ko bulandii par le jaakar kahii.n se kahii.n kardenaa। apne zor men।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

اُڑا لے جانا

sweep away, snatch

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

آب و دانہ کا لے جانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

نَصِیب کا لے جانا

۔قسمت کا کسی طرف لے جانا۔؎

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

خاک کا لے جانا

جہاں کی مٹی ہویت ہے وہیں دفن ہوتا ہے جس کو خاک کا لے جانا کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا اُڑا لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا اُڑا لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone