تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا داری" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا داری کے معانیدیکھیے

ہَوا داری

havaa-daariiहवा-दारी

وزن : 1222

موضوعات: کنایۃً ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

ہَوا داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہوا دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، کھلا ہونے کی حالت ، فراخی ، کشادگی ، کھلاپن
  • (کنایتہ) (لباس کی) عریانیت ۔
  • (مجازاً) خیرخواہی ، دوست داری ، دلدہی
  • خواہش ، تمنا ، آرزو ۔
  • محبت ، الفت
  • ۔(ف) مونث۔ خواہش ۔خیر خواہی۔ دوست داری۔؎

صفت

  • رک : ہوا دار ؛ خیرخواہ ۔

Urdu meaning of havaa-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • hu.aadaar hone kii haalat ya kaifiiyat, khulaa hone kii haalat, faraaKhii, kushaadagii, khulaapan
  • (kanaa.etaa) (libaas kii) ar yaaniit
  • (majaazan) KhairKhaahii, dostdaarii, diladhii
  • Khaahish, tamannaa, aarzuu
  • muhabbat, ulafat
  • ۔(pha) muannas। Khaahish ।Khair Khvaahii। dostdaarii
  • ruk ha hu.aadaar ; KhairKhaah

English meaning of havaa-daarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

Adjective

  • of or relating to well-wishing

हवा-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी अवस्था या व्यवस्था जिससे कमरे, कोठरी आदि में ताजी हवा ठीक तरह से आती रहे और गंदी हवा बाहर निकलती रहे। व्यजन-संचालन। (वेंटिलेशन)
  • शुभ-चिंतन। खैरख्वाही।
  • हवा की भरपूर आवाजाही वाली ख़ासियत
  • हितचतन, खैरख्वाही, मैत्री, दोस्ती ।
  • हवादार बनाने की क्रिया या व्यवस्था; (वेंटिलेशन)
  • शुभचिंतना; ख़ैरख़्वाही।

ہَوا داری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone