تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوضْ" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوضْ کے معانیدیکھیے

حَوضْ

hauzहौज़

اصل: عربی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَوضْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی جمع کرنے کی جگہ جو زمین میں بنائی جائے، چھوٹا تالاب

    مثال اکبر نے فتح پور سیکری قلعہ میں جو حوض بنوایا ہے اس کا پانی گرم رہتا ہے

  • فوّارے کے اردگرد کی جگہ
  • حاشیے کے اندر کا میدان، صفحے کا متن والا حصہ
  • قبر کا گڑھا

شعر

Urdu meaning of hauz

  • Roman
  • Urdu

  • paanii jamaa karne kii jagah jo zamiin me.n banaa.ii jaaye, chhoTaa taalaab
  • foXvaare ke irdagird kii jagah
  • haashii.e ke andar ka maidaan, safe ka matan vaala hissaa
  • qabr ka ga.Dhaa

English meaning of hauz

Noun, Masculine

  • reservoir, cistern, pond, pool, tank, vat, trough

    Example Akbar ne Fatahpur Sikari qila mein jo hauz banwaya hai uska pani garm rahta hai

  • basin of a fountain, a fountain
  • space inside margin of a book
  • grave pit

हौज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल संग्रह करने के लिये बनाया जाने वाला छोटा टैंक, पानी जमा रहने का चहबच्चा, मिट्टी आदि का बना हुआ नाँद नामक अर्ध-गोलाकार बड़ा पात्र, कुंड, तरण ताल

    उदाहरण अकबर ने फ़तह पूर सीकरी क़िला में जो हौज़ बनवाया है उसका पानी गर्म रहता है

  • फ़व्वारे के चारों ओर की जगह
  • पृष्ठ बीच वाला भाग
  • क़ब्र का गढ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوضْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوضْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone