تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَوْز" کے متعقلہ نتائج

غَوْز

گپ، زٹل، لغو اور پیچیدہ بات

غوزَہ

ڈوڈا ، کپاس یا خشخاش وغیرہ کی بند کلی.

غَوزِیں

غوز (رک) جمع ، تراکیب میں مستعمل

غَوزِیا

گَپّی ، یاوہ گو ، شیخی باز ڈینگیا

غَوزِیں مارْنا

بک بک کرنا ، رٹل ہانکنا ، لغو اور بے ہودہ باتیں کرنا گپ ہانکنا.

غَوزِیں لَگانا

بک بک کرنا ، رٹل ہانکنا ، لغو اور بے ہودہ باتیں کرنا گپ ہانکنا.

غَوزِیں اُڑانا

گپ لگانا ، شیخی بگھارنا ڈینگیں مارنا

غَوزِیں لَڑانا

بک بک کرنا ، رٹل ہانکنا ، لغو اور بے ہودہ باتیں کرنا گپ ہانکنا.

غَز

ترکوں کی ایک قوم.

غاز

رک : گیس جو اس کا صحیح املا ہے.

غَو

غوغا ، شور غل ، ہنگامہ ، چیخ ، کڑک.

غازِی

اللہ کی راہ میں جنگ کرنے والا، مرد جنگ آزما، دشمن دین سے لڑنے والا مجاہد

غازَہ

خوشبودارسفوف جو خوبصورتی کے لیے رخساروں پرملا جاتا ہے، سرخی پوڈر، گلگونہ

غاذی

غذا دینے والا، ہاضمہ میں مدد دینے والا، غذا پہنچانے والا

غاذِیَہ

وہ قوّت جو غذا کو تحلیل کر کے جُزوِ بدن بناتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَوْز کے معانیدیکھیے

غَوْز

Gauz•ग़ौज़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

غَوْز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گپ، زٹل، لغو اور پیچیدہ بات
  • ڈینگ، شیخی، مبالغہ
  • (عوام الناس) قصد، ارادہ، اس کا کوئی مادہ موجود نہیں ہے، عربی میں قصد آہنگ کرنے کے معنی میں آیا ہے جس سے کسی بے بنیاد و بے اصل بات کا نکال سکتے ہیں

Urdu meaning of Gauz

  • Roman
  • Urdu

  • gap, zaTil, laguu aur pechiida baat
  • Diing, shekhii, mubaalaGa
  • (avaamunnaas) qasad, iraada, is ka ko.ii maadda maujuud nahii.n hai, arbii me.n qasad aahang karne ke maanii me.n aaya hai jis se kisii bebuniyaad-o-beasal baat ka nikaal sakte hai.n

English meaning of Gauz

Noun, Feminine

ग़ौज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَوْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَوْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone