تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتوانسی" کے متعقلہ نتائج

ہَتوانسی

(گاڑی بانی) ہتوانسا (رک) کی تانیث

اَنْوانْسی

زمین کی ایک ناپ جو بسوے کے آٹھ ہزارویں حصے اور بیگھے کے ایک لاکھ ساٹھ ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے، ایک پیمانہ (زمین)

عُنْوانی

کسی عنوان یا موضوع سے معتلق ۔

ہَتواسنا

کوئی چیز ہاتھ میں سنبھالنا ؛ جنگ کے ارادے سے تلوار یا ڈھال وغیرہ کا ہاتھ میں لینا ، تلوار وغیرہ کا قبضہ ہاتھ میں لینا ؛ ہتھے پرہاتھ ڈالنا ؛ ہتھیار ہاتھ میں پکڑنا ۔

اَعْوانی

(قدیم) مدد، امداد، اعانت

اَگْوانی

رک : اگوان (الف).

اُسْتُوانی

اَچْوانی

رک : اچھوانی

اَلْوان٘ٹی

(زچہ خانہ) چالیس دن کے اندر کی زچہ ، وہ زچہ جس کا نفاس جاری ہو

اَنِواسی

जो किसी स्थान-विशेष का बाशिंदा न हो; जो किसी स्थान-विशेष पर निवास न करता हो, जैसे- देश से बाहर रहने वाले अनिवासी भारतीय कहलाते है

اَواسی

(کاشتکاری) اناج کی ادھ کچی بالیں جو ہولے بنا کر کھانے کے قابل ہوگئی ہوں

اَلْوانی

بوقلموں، رن٘گ برن٘گ، مختلف رن٘گ کا

اَجْوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے، اچھوانی

اِتْقانی

اتقان (رک) سے مغسوب : پختہ ، مستحکم .

اَگْواسی

ہل کی وہ لکڑی جس میں پھال ہوتی ہے، ہاڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتوانسی کے معانیدیکھیے

ہَتوانسی

hatvaansii•हतवानसी

  • Roman
  • Urdu

ہَتوانسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گاڑی بانی) ہتوانسا (رک) کی تانیث

Urdu meaning of hatvaansii

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii baanii) hatvaanasa (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتوانسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتوانسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone