تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھے جَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھے جَڑنا

کشتی میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدّی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بے کار ہو جائیں ، ہفتے جڑنا

ہَتّے جَڑنا

کشتی کا ایک دانو جس میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بیکار ہو جائیں

ہاتھ جَڑْنا

تھپڑ مارنا، دھپ رسید کرنا، ہاتھ مارنا

ہَتّھے پَڑنا

کھانے پر جلد جلد ہاتھ چلنا ، لُوٹ مچنا ۔

ہاتھ جوڑنا

دونوں ہاتھوں کو باہم ملانا یا باندھنا

ہاتھ جھاڑنا

ہاتھ جھٹکنا، ہاتھ کو جھٹکا دینا

ہاتھ جُڑوانا

بہت خوشامد کرانا ؛ ناز برداری کرانا ، عاجزی کروانا ۔

ہَت جوڑْنا

رک : ہاتھ جوڑنا ۔

ہات جوڑْنا

دونوں ہاتھ جوڑ کر منت سماجت کرنا ؛ دونوں ہاتھ جوڑ کر التجا کرنا نیز مہارت کا اعتراف کرنا ، برتری کو ماننا

ہات جھاڑْنا

دست بردار ہونا ؛ ہاتھ اٹھانا ۔

اُتارے جانا

قتل کیا جانا، مقتول ہونا .

پاوں اُٹھے جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، استقلال میں فرق آنا ، (انقباض یا پست ہمتی کے باعث) ہٹ جانے کا ارادہ ہونا.

پاؤں اُٹھے جانا

۔ ہمت ٹوٹی جانا۔ استقلال جاتا رہنا۔ ؎

ہَتّا پِھر جانا

ہتا پھیرنا (رک) کا لازم ؛ لٹنا ، صفایا ہو جانا

ہاتھ ہِلائے جانا

کھانے کا شغل کرتے رہنا ، منھ چلاتے رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھے جَڑنا کے معانیدیکھیے

ہَتّھے جَڑنا

hatthe ja.Dnaa•हत्थे जड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتّھے جَڑنا کے اردو معانی

  • کشتی میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدّی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بے کار ہو جائیں ، ہفتے جڑنا

Urdu meaning of hatthe ja.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kashtii me.n hariif ke piichhe lipaT kar aur is kii baGlo.n me.n se haath nikaal kar gaddii ke u.upar ja.D lenaa jis se is ke dono.n haath be kaar ho jaa.e.n, hafte ju.Dnaa

हत्थे जड़ना के हिंदी अर्थ

  • कुश्ती में प्रतिद्वंद्वी को पीछे लिपट कर और उस की बग़लों में से हाथ निकाल कर गुद्दी के ऊपर जड़ लेना जिससे उस के दोनों हाथ बेकार हो जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھے جَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھے جَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone