تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹری" کے متعقلہ نتائج

ہَٹری

لڑکیوں کے کھیلنے کا مٹی کا کھلونا جس میں دالان اور کوٹھری بنی ہوئی ہوتی ہے اور لڑکیاں اس میں گڑیا رکھتی ہیں، بچوں کا گھروندا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹری کے معانیدیکھیے

ہَٹری

haTriiहट्री

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَٹری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑکیوں کے کھیلنے کا مٹی کا کھلونا جس میں دالان اور کوٹھری بنی ہوئی ہوتی ہے اور لڑکیاں اس میں گڑیا رکھتی ہیں، بچوں کا گھروندا
  • بچوں کا کھیلنے کا مکان جو پھولوں کی شاخوں سے بناتے ہیں اور اس میں چراغ رکھ کے دیوالی میں کھیلتے ہیں
  • چھوٹا مکان یا گھر
  • چھوٹی دکان

Urdu meaning of haTrii

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkiiyo.n ke khelne ka miTTii ka khilaunaa jis me.n daalaan aur koTharii banii hu.ii hotii hai aur la.Dkiiyaa.n is me.n gu.Diyaa rakhtii hain, bachcho.n ka gharaundaa
  • bachcho.n ka khelne ka makaan jo phuulo.n kii shaaKho.n se banaate hai.n aur is me.n chiraaG rakh ke diivaalii me.n khelte hai.n
  • chhoTaa makaan ya ghar
  • chhoTii dukaan

हट्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा मकान या घर
  • छोटी दुकान
  • बच्चों का खेलने का मकान जो फूलों की टहनियों से बनाते हैं और इस में दीये रख के दीवाली में खेलते हैं
  • लड़कियों के खेलने का मिट्टी का खिलौना जिस में दालान और कोठरी बनी हुई होती है और लड़कियां इस में गुड़िया रखती हैं, बच्चों का घरौंदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹری

لڑکیوں کے کھیلنے کا مٹی کا کھلونا جس میں دالان اور کوٹھری بنی ہوئی ہوتی ہے اور لڑکیاں اس میں گڑیا رکھتی ہیں، بچوں کا گھروندا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone