تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ کُل" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ کُل کے معانیدیکھیے

ہَتھ کُل

hath-kulहथ-कुल

وزن : 22

مادہ: ہَتھ

  • Roman
  • Urdu

ہَتھ کُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا آہنی اوزار، جس میں کوئی چیز پکڑا کر کس دی جائے، ہتھ کڑ، ہتھ کڑا، بانک، گیرا، شکنجہ، منگن
  • دستی، کھٹکا، کواڑ کی دستی یا موٹھ، دروازے کی بلی

Urdu meaning of hath-kul

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka aahanii auzaar, jis me.n ko.ii chiiz pak.Daa kar kis dii jaaye, hath ka.D, hath ka.Daa, baank, geraa, shikanjaa, mangan
  • dastii, khaTka, kivaa.D kii dastii ya muuTh, darvaaze kii billii

English meaning of hath-kul

Noun, Masculine

  • doorknob, latch

हथ-कुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूत या तार ऐंठने का सुनारों का एक औज़ार
  • पेचकस
  • करघे से बुनावट में काम आने वाली डोरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ کُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ کُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone