تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ جھولا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھ جھولا

دو پہیوں کی ہاتھ سے دھکیلی جانے والے گاڑی ، ہاتھ گاڑی ، ریڑھا

ہاتھ جُھولنا

ہڈی ٹوٹ جانے سے ہاتھ کا لٹک جانا ؛ جوڑ اُتر جانے کے سبب ہاتھ کا لٹک جانا ۔

ہاتھ جُھلائی

روپیہ جو زمیندار یا راہزن اپنی سرحد سے گزرنے والوں سے لیں، رقم جو حکومت راستے سے گزرنے والوں سے لے

اِیطائے جَلی

قافیے میں پورے لفظ کا اعادہ، شعر میں قافیے کی خوب واضح تکرار، شعر کے دونوں مصرعوں کے قافیے کو لفظاً و معناً مکرر لانا جیسے: مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھا (دردؔ) ہم بھی مہماں تھے واں توہی تو صاحب خانہ تھا

ہاتھ جُھول جانا

ہڈی ٹوٹ جانے سے ہاتھ کا لٹک جانا ؛ جوڑ اُتر جانے کے سبب ہاتھ کا لٹک جانا ۔

ہاتھ جُھول پَڑنا

ہاتھ نکما ہو جانا ، فالج یا ضرب کے سبب ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا

ہاتھی جُھول پائِنْچَہ

شلوار اور پتلون کے پانچے جو ہاتھی کے پانو کی طرح بڑا گھیر رکھتے ہیں، کھلا پائنچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ جھولا کے معانیدیکھیے

ہَتھ جھولا

hath-jholaa•हथ-झोला

  • Roman
  • Urdu

ہَتھ جھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو پہیوں کی ہاتھ سے دھکیلی جانے والے گاڑی ، ہاتھ گاڑی ، ریڑھا

Urdu meaning of hath-jholaa

  • Roman
  • Urdu

  • do pahiiyo.n kii haath se dhakelii jaane vaale gaa.Dii, haath gaa.Dii, re.Dhaa

English meaning of hath-jholaa

Noun, Masculine

  • a hand-barrow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ جھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ جھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone