تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتیل" کے متعقلہ نتائج

ہَتیل

(پارچہ بافی) ہتیل بنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولے اور تانے رکھنے والی بانس وغیرہ کی پتلی چھڑ جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کنیوں میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے ؛ پن کش ؛ پن کٹ

عَتِیل

प्यासा, तृषित।।

ہَتیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا، اصل لفظ ہتھیلی ہے

ہَتیلی سا

صاف ، سل پٹ ، چٹیل ، جھاڑا ؛ بہارا

ہَتیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتیلی دینا

سہارا دینا ؛ تھامنا ۔ مدد کرنا ۔

ہَتیلی لَگانا

منھ پر ہاتھ رکھنا ، ہتھیلی سے منھ بند کر دینا ۔

ہَتیلی بَجانا

مراد : تالی بجانا ۔

ہَتیلی چَبانا

بہت غصے میں ہونا

ہَتیلی کُھجانا

ہتھیلی میں کچھ سلسلاہٹ ہونا ، ہتھیلی میں کھجلی ہونا جو روپیہ ہاتھ آنے کی علامت سمجھا جاتا ہے ، ہتھیلی کھجلانا۔

ہَتیلی سَلسَلانا

ہتھیلی میںخفیف خارش معلوم ہونا جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے

ہَتیلی ٹیکنا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرانا ؛ فعل بد کرانے کو اوندھا پڑنا

ہَتیلی پَر رَکھنا

مرنے کے لیے تیار رہنا ، جان دینے کے لیے آمادہ رہنا (بالعموم جان کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَتیلی پَر سَر

۔دیکھو سر ہتیلی پر

ہَتیلی کا پھوڑا

رک : ہتیلی کا پھپولا ؛ مراد : بہت نازک چیز نیز بہت تکلیف دہ چیز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتیل کے معانیدیکھیے

ہَتیل

hatel•हतेल

  • Roman
  • Urdu

ہَتیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پارچہ بافی) ہتیل بنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولے اور تانے رکھنے والی بانس وغیرہ کی پتلی چھڑ جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کنیوں میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے ؛ پن کش ؛ پن کٹ

Urdu meaning of hatel

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) hatiil banaa.ii ke vaqt kap.De ke pane ya paaT ko khole aur taane rakhne vaalii baans vaGaira kii putlii chhi.D jis ke sire thaan kii banaa.ii ke vaqt pane kii dono.n kanniyo.n me.n phansaa dete hai.n taaki kap.De ka paaT tanaa rahe ; pan kash ; pan kaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone