تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسْت و مُمات" کے متعقلہ نتائج

ہَست

(لفظاً) ہے ؛ مراد : ہستی ، وجود ، قیام ، موجودگی ؛ جان ، زندگی ، حیات ۔

نِیست سے ہَست کَرنا

عدم سے وجود میں لانا ، پیدا کرنا ، (وجود میں لانا ، پیدا کرنا) نیست سے ہست کرنا

نِیست کو ہَست کَرنا

عدم کو وجود بنانا ، پیدا کرنا ۔

ہَر کِہ مَحجُوب اَست مَحبُوب اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس میں شرم و حیا ہوتی ہے اس سے لوگ محبت کرتے ہیں

خانَہ تَمام آفتاب اَست و آں

ہر کس و ناکس، متفرق اشخاص یا اشیا

ہَنُوز دِلّی دُور اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی منزل بہت دور ہے، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے، ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے

مَرد بے زَر ہمیشَہ رَنجُور اَست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مفلس آدمی ہمیشہ پریشان رہتا ہے

یَک دانَہ مُحَبت اَست و باقی ہَمہ گاہ

ایک دانہ محبت ہے اور باقی سب گھاس ہے، دنیا میں محبت ہی ایک چیز ہے باقی سب ہیچ ہے

ہَر عَیب کہ سُلطان بَہ پَسَندَد ہُنَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بادشاہ جس عیب کو پسند کرتا ہے وہ ہنر سمجھا جاتا ہے ؛ بڑوں کے عیب بھی خوبی ہو جاتے ہیں ؛ بری بات جو حاکم کرتا ہے لوگ اسی کی تقلید کرتے ہیں ۔

عاشِقاں را مَذْہَب و مِلَّت جُدا اَست

عاشقوں کا طریقہ ہی الگ ہوتا ہے

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْت و مُمات کے معانیدیکھیے

ہَسْت و مُمات

hast-o-mumaatहस्त-ओ-मुमात

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

ہَسْت و مُمات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جینا مرنا، موت زندگی، موت زیست

Urdu meaning of hast-o-mumaat

  • Roman
  • Urdu

  • jiinaa marnaa, maut zindgii, maut ziist

English meaning of hast-o-mumaat

Noun, Feminine

  • life and death

हस्त-ओ-मुमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीना मरना, मौत ज़िंदगी, जीवन और मृत्यु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَست

(لفظاً) ہے ؛ مراد : ہستی ، وجود ، قیام ، موجودگی ؛ جان ، زندگی ، حیات ۔

نِیست سے ہَست کَرنا

عدم سے وجود میں لانا ، پیدا کرنا ، (وجود میں لانا ، پیدا کرنا) نیست سے ہست کرنا

نِیست کو ہَست کَرنا

عدم کو وجود بنانا ، پیدا کرنا ۔

ہَر کِہ مَحجُوب اَست مَحبُوب اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس میں شرم و حیا ہوتی ہے اس سے لوگ محبت کرتے ہیں

خانَہ تَمام آفتاب اَست و آں

ہر کس و ناکس، متفرق اشخاص یا اشیا

ہَنُوز دِلّی دُور اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی منزل بہت دور ہے، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے، ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے

مَرد بے زَر ہمیشَہ رَنجُور اَست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مفلس آدمی ہمیشہ پریشان رہتا ہے

یَک دانَہ مُحَبت اَست و باقی ہَمہ گاہ

ایک دانہ محبت ہے اور باقی سب گھاس ہے، دنیا میں محبت ہی ایک چیز ہے باقی سب ہیچ ہے

ہَر عَیب کہ سُلطان بَہ پَسَندَد ہُنَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بادشاہ جس عیب کو پسند کرتا ہے وہ ہنر سمجھا جاتا ہے ؛ بڑوں کے عیب بھی خوبی ہو جاتے ہیں ؛ بری بات جو حاکم کرتا ہے لوگ اسی کی تقلید کرتے ہیں ۔

عاشِقاں را مَذْہَب و مِلَّت جُدا اَست

عاشقوں کا طریقہ ہی الگ ہوتا ہے

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسْت و مُمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسْت و مُمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone