تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشْوی" کے متعقلہ نتائج

حَشْوی

آنتوں کا، امعائی، آنتوں سے متعلق.

حَشْوِیَّہ

(حقارتاً) اسحاب الحدیث میں سے وہ لوگ جو تجسیم باری تعالیٰ سے معتلق احادیث کے ظاہری معنی لیتے تھے، معتزلہ سب ہی اسحاب الحدیث کو حشویہ کہتے تھے.

حَشْوِیّات

حشو، معنی (۱) و (۲) (رک) کی جمع.

حَشْوا

رک: حشفہ.

حَشْو

بے کار، بے مصرف یا فضول چیز، غیر ضروری اضافے یا چیزیں (جو اصل حقیقت میں داخل کردی جائیں)

حَشْری

سرکش (گھوڑے کے عیوب میں سے ایک عیب)

حَشْو و زَوائِد

extras

حَشْو مِنْہا

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار ؛ لگان میں چھوٹ.

حَشْو مِنْہائی

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

حَشْوِ مَلِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کی زینت یا حسن کا باعث ہو.

حَشْوِ مُتَوَسِّط

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جس کی وجہ سے نہ کلام کا حسن بڑھے اور نہ اس میں کوئی عیب پیدا ہو.

حاشِیَہ

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کے کنارے کی پٹّی یا چھپے ہوئے صفحے، ورق یا سطح کے چاروں طرف چھوڑی ہوئی سادہ جگہ

حاشِیا

آخری کنارہ، ورق کے چاروں طرف چھوڑی گئی جگہ

حاوی

احاطہ کرنے والا، گھیر لینے والا، استیعاب کرنے والا، محیط

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْوی کے معانیدیکھیے

حَشْوی

hashvii•हशवी

  • Roman
  • Urdu

حَشْوی کے اردو معانی

صفت

  • آنتوں کا، امعائی، آنتوں سے متعلق.

Urdu meaning of hashvii

  • Roman
  • Urdu

  • aanto.n ka, amaa.ii, aanto.n se mutaalliq

हशवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आँतों का, आँतों से सम्बंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone