تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشْرِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

حَشْرِیَّہ

حشر (رک) کی طرف منسوب.

حَشَرِیّات

حشرات سے متعلق علم

حَشَرَہ

کیڑا

حَشْری

سرکش (گھوڑے کے عیوب میں سے ایک عیب)

حشر زا

increasing, inciting, catalyst for apocalypse

حَشْر

قیامت، روز حساب

حَشْوِیَّہ

(حقارتاً) اسحاب الحدیث میں سے وہ لوگ جو تجسیم باری تعالیٰ سے معتلق احادیث کے ظاہری معنی لیتے تھے، معتزلہ سب ہی اسحاب الحدیث کو حشویہ کہتے تھے.

حارِیَہ

ایک سان٘پ ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اور اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں.

حَورِیَّہ

(حیوانات) کیڑے کی نشو و نُما کی درمیانی منزل

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حَشْری گھوڑا

تند اور شرارتی گھوڑا، وہ گھوڑا جو اور گھوڑوں کے ساتھ مل کر نہ رہے

حَشْر ہونا

۔لکازم۔ (عو) ۱۔قیامت ہونا۔ آفت ٹوٹنا۔ کہرام مچنا۔ غل شور ہونا۔ ۲۔نتیجہ ہونا۔ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ تمہارے ان افعال کا کیا حشر ہوگا۔ ۳۔(کسی کے ساتھٌ) قیامت میں اسی کے مثل برتاؤ ہونا۔ ؎

حَشْر اُٹھنا

رک: حشر بپا / برْپا ہونا.

حشر ساماں

حشر بپا کرنے والا، اتھل پتھل کرنے والا، ہنگامہ کھڑا کرنے والا، فسادی، جھگڑا پھیلانے والا

حَشْر ٹُوٹْنا

مصیبت آپڑنا، پریشانی آنا، آفت نازل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْرِیَّہ کے معانیدیکھیے

حَشْرِیَّہ

hashriyya•हश्रिय्या

دیکھیے: حَشْر

  • Roman
  • Urdu

حَشْرِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حشر (رک) کی طرف منسوب.

Urdu meaning of hashriyya

  • Roman
  • Urdu

  • hashr (ruk) kii taraf mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشْرِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشْرِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone