تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَروال" کے متعقلہ نتائج

ہَروال

एक प्रकार की घास

ہَرولا

(زنانوں کی اصطلاح) پان

ہَروَل

پیشگی بلا سود روپیہ جو ہل چلانے والے کو دیا جائے، ہروری، زر تقاوی

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَراوَل

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی لشکر سے آگے روانہ ہوتا ہے، لشکر کا پیش خیمہ، مقدمۃ الجیش

ہَرَول

ہراول، فوج کا دستہ جو آگے چلتا ہے، لشکر، اگلا دستہ، پیش آہنگ، پیش خیمہ

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اَہْوال

اندیشے، خوف

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرُوا

ہلکا، نیزہلکاپن، ہروائی

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

ہَراوَل دَستَہ

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی فوج سے آگے آگے چلے

ہَنوال

خچر ؛ اُستر ۔

ہَروار

کشتی کا رخ موڑنے کا ہتا جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے ، پتوار ؛ ہروال

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَروال کے معانیدیکھیے

ہَروال

harvaal•हरवाल

  • Roman
  • Urdu

ہَروال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ہروار

Urdu meaning of harvaal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha harvaar

हरवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَروال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَروال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone