تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْشَف" کے متعقلہ نتائج

حَرْشَف

ایک روئیدگی ج وپتھر یلی زمین اور پانی والی جگہوں میں ہوتی ہے اس کی دو قسمیں ہیں بُستانی اور جنگلی پستانی کی ڈالیاں کاہو کی ڈالیوں کی طرح ہوتی ہیں پتُوں کی شکل بھی کاہو کے پتُوں کی سی ہوتی ہے اس کا رنْگ سیاہی مائل ہوتی ہے ، پتَوں ک وپکا کر کھاتے ہیں حرشف جنگلی کی کئی قسمیں ہوتی ہیں ، جیسے حرشف صغیر ، حرشف کیبر .

حَرْشَفِ کَبِیر

حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کے پتے چھوٹے اور بہت سیاہ ہوتے ہیں ساق لمبی اور اس پر بہت سے پتے اور تیز کان٘ٹے ہوتے ہیں ساق کے سر پر ایک چیز ہوتی ہے بڑے اناز کے برابر جس کا رن٘گ زرد ہوتا ہے بیچ طولانی اور جو سے پڑے ہوتے ہیں جڑ میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اور یہ چیپ دار ہوتی ہے مطلق حرشف سے یہی مراد ہے.

حَرْشَفِ صَغِیر

حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کا پودا زمین پر بچھا ہوا ہوتا ہے اس کی ساق نہیں ہوتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْشَف کے معانیدیکھیے

حَرْشَف

harshafहर्शफ़

  • Roman
  • Urdu

حَرْشَف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی ج وپتھر یلی زمین اور پانی والی جگہوں میں ہوتی ہے اس کی دو قسمیں ہیں بُستانی اور جنگلی پستانی کی ڈالیاں کاہو کی ڈالیوں کی طرح ہوتی ہیں پتُوں کی شکل بھی کاہو کے پتُوں کی سی ہوتی ہے اس کا رنْگ سیاہی مائل ہوتی ہے ، پتَوں ک وپکا کر کھاتے ہیں حرشف جنگلی کی کئی قسمیں ہوتی ہیں ، جیسے حرشف صغیر ، حرشف کیبر .

Urdu meaning of harshaf

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii ja vapthar yalii zamiin aur paanii vaalii jagho.n me.n hotii hai is kii do kisme.n hai.n bustaanii aur janglii pastaanii kii Daaliyaa.n kaahuu kii Daaliyo.n kii tarah hotii hai.n pato.o.n kii shakl bhii kaahuu ke pato.o.n kii sii hotii hai is ka ran॒ga syaahii maa.il hotii hai, patto.n ka vapkaa kar khaate hai.n harshaf janglii kii ka.ii kisme.n hotii hai.n, jaise harshaf saGiir, harshaf kiibar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرْشَف

ایک روئیدگی ج وپتھر یلی زمین اور پانی والی جگہوں میں ہوتی ہے اس کی دو قسمیں ہیں بُستانی اور جنگلی پستانی کی ڈالیاں کاہو کی ڈالیوں کی طرح ہوتی ہیں پتُوں کی شکل بھی کاہو کے پتُوں کی سی ہوتی ہے اس کا رنْگ سیاہی مائل ہوتی ہے ، پتَوں ک وپکا کر کھاتے ہیں حرشف جنگلی کی کئی قسمیں ہوتی ہیں ، جیسے حرشف صغیر ، حرشف کیبر .

حَرْشَفِ کَبِیر

حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کے پتے چھوٹے اور بہت سیاہ ہوتے ہیں ساق لمبی اور اس پر بہت سے پتے اور تیز کان٘ٹے ہوتے ہیں ساق کے سر پر ایک چیز ہوتی ہے بڑے اناز کے برابر جس کا رن٘گ زرد ہوتا ہے بیچ طولانی اور جو سے پڑے ہوتے ہیں جڑ میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اور یہ چیپ دار ہوتی ہے مطلق حرشف سے یہی مراد ہے.

حَرْشَفِ صَغِیر

حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کا پودا زمین پر بچھا ہوا ہوتا ہے اس کی ساق نہیں ہوتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْشَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْشَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone