تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"harlequin" کے متعقلہ نتائج

harlequin

(Harlequin)(الف) چپ سوانگ کا ایک روایتی خاموش کردار عموماً نقاب پوش اور لو زاتی نقو ش والے لباس میں ملبوس(ب) تواریخ: اطالوی طربیہ ناٹکوں کا ایک کردار۔.

harlequinade

خاموش ناٹک یا چپ سوانگ میں ہارلیکوئن کی اداکاری۔.

harlequinesque

harlequin کے لیے اردو الفاظ

harlequin

ˈhɑː.lə.kwɪn

harlequin کے اردو معانی

اسم، صفت

  • [قدیم فرانسیسی: ازمنۂ وسطیٰ کی داستانوں میں شیطان یا مجمع الشیاطین کا نام] ( بڑے H سے ) ہرلیکوئین
  • بہرو پیا
  • مزاحیہ حرکات و سکنات اور اشاروں میں باتیں کرنے والا کردار جو عام طور پر نقاب پوش اور کئی رنگوں کے لباس میں لکڑی کی تلوار یا جادو کی چھڑی اُٹھائے ہوئے ہوتا ہے
  • (چھوٹے h سے ) مسخرہ
  • (طیوریات) اوٹ پٹانگ شکل کی بطخ
  • کئی رنگوں کا
  • رنگ یا سجاوٹ کے لحاظ سے عجیب و غریب اور دلچسپ انداز میں بنایا ہوا

harlequin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • [क़दीम फ़्रांसीसी: अज़्मिना-ए-वुसता की दास्तानों में शैतान या मजमा अलशयातीन का नाम] ( बड़े H से ) हरलीकोईन
  • बहरो पिया
  • मज़ाहीया हरकात-ओ-सकनात और इशारों में बातें करने वाला किरदार जो आम तौर पर नकाबपोश और कई रंगों के लिबास में लक्कड़ी की तलवार या जादू की छड़ी उठाए हुए होता है
  • (छोटे h से ) मस्ख़रा
  • (तीवरयात) ऊटपटांग शक्ल की बत्तख़
  • कई रंगों का
  • रंग या सजावट के लिहाज़ से अजीब-ओ-ग़रीब और दिलचस्प अंदाज़ में बनाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

harlequin

(Harlequin)(الف) چپ سوانگ کا ایک روایتی خاموش کردار عموماً نقاب پوش اور لو زاتی نقو ش والے لباس میں ملبوس(ب) تواریخ: اطالوی طربیہ ناٹکوں کا ایک کردار۔.

harlequinade

خاموش ناٹک یا چپ سوانگ میں ہارلیکوئن کی اداکاری۔.

harlequinesque

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (harlequin)

نام

ای-میل

تبصرہ

harlequin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone