تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"harden" کے متعقلہ نتائج
harden کے لیے اردو الفاظ
harden کے اردو معانی
فعل متعدی
- سخت یا سخت تر کر دینا
- قوی، مضبوط اور سختی برداشت کرنے کا عادی بنا دینا
- شدید یا غیر لچکدار بنا دینا
- بے حس یا بے رحم کر دینا
فعل لازم
- سخت یا سخت تر ہو جانا
- عادی یا مشکل پسند ہو جانا
- سخت، بے حس یا بے رحم ہو جانا
- (قیمتوں اور منڈی سے متعلق) گراں تریا مستحکم ہو جانا
- پھترانا
- کڑا کرنا
harden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- सख़्त या सख़्त तर कर देना
- क़वी, मज़बूत और सख़्ती बर्दाश्त करने का आदी बना देना
- शदीद या ग़ैर लचकदार बना देना
- बेहिस या बेरहम कर देना
अकर्मक क्रिया
- सख़्त या सख़्त तर हो जाना
- आदी या मुश्किल पसंद हो जाना
- सख़्त, बेहिस या बेरहम हो जाना
- (क़ीमतों और मंडी से मुताल्लिक़) गिरां त्रिया मुस्तहकम हो जाना
- फ़ित्राना
- कड़ा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (harden)
harden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔