تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام کھانا" کے متعقلہ نتائج

حَرام کھانا

حرام خوار، بد ذات، شریر

حَرام کھانا اَور شَلْغَم

بُرا کام بھی کرنا اور تھوڑے لالچ پر ؛ رشوت لینا اور تھوڑی سے گناہ بے لذت .

کھانا حَرام ہونا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانا حَرام ہو جانا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانا پِینا حَرام ہونا

کھانا پینا چُھوٹ جانا.

بائیں ہاتھ کا کھانا حَرام

ایک طرح کی قسم

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام کھانا کے معانیدیکھیے

حَرام کھانا

haraam khaanaaहराम खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حَرام کھانا کے اردو معانی

عربی، پراکرت - صفت، مذکر

  • حرام خوار، بد ذات، شریر
  • ناجائزآمدنی پرگزر کرنا، رشوت کھانا، ناجائز کمائی کھانا، مُفت خوری کرنا

Urdu meaning of haraam khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haraam Khaar, badazaat, shariir
  • naajaayaz aamdanii par guzar karnaa, rishvat khaanaa, naajaayaz kamaa.ii khaanaa, mufat Khorii karnaa

English meaning of haraam khaanaa

Arabic, Prakrit - Adjective, Masculine

  • be corrupt, take bribe, get money by unlawful means
  • eat prohibited food

हराम खाना के हिंदी अर्थ

अरबी, प्राकृत - विशेषण, पुल्लिंग

  • हराम खाने वाला, कमीना, लड़ाका
  • अनुचित कमाई पर गुज़र करना, घूस लेना, अनुचित कमाई खाना, बिना काम-काज के खाना खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرام کھانا

حرام خوار، بد ذات، شریر

حَرام کھانا اَور شَلْغَم

بُرا کام بھی کرنا اور تھوڑے لالچ پر ؛ رشوت لینا اور تھوڑی سے گناہ بے لذت .

کھانا حَرام ہونا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانا حَرام ہو جانا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانا پِینا حَرام ہونا

کھانا پینا چُھوٹ جانا.

بائیں ہاتھ کا کھانا حَرام

ایک طرح کی قسم

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone