تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت" کے متعقلہ نتائج

حِیلے

حیلہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، محاورات میں مستعمل

حِیلے چھانٹْنا

بہانے بنانا ، ترکیبیں کرنا.

حِیلے بَہانے کرنا

offer excuses

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

حِیلے حَوالے کَرنا

dodge, evade, prevaricate

حِین حِیلے

ٹالم ٹول ، بہانے بازی ، حیلے حوالے.

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

سَو حِیلے ہزار بَہانے

کام نہ کرنے والے کے لیے ہر طرح اِنکار ممکن ہے، کام نہ کرنے والے بہت سے حیلے تلاش لیتے ہیں

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

نَوکَر لارْڈ کْپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

نَوکَر لاٹْکَپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

پُھوہَڑ چَلے تو گَھر ہِلے

رک : پھوہڑ چالے نو گھر ہالے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت کے معانیدیکھیے

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

har hiile rizq har bahaane mautहर हीले रिज़्क़ हर बहाने मौत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت کے اردو معانی

  • موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

Urdu meaning of har hiile rizq har bahaane maut

  • Roman
  • Urdu

  • maut aur rozii harhaal me.n aatii hai, rozii aur maut ke li.e bahaanaa chaahi.e hotaa hai, zaraasii biimaarii se aadamii mar saktaa hai aur zaraa sii mehnat se rozii mil saktii hai (ruk ha hiile rizk bahaane maut)

हर हीले रिज़्क़ हर बहाने मौत के हिंदी अर्थ

  • मौत और रोज़ी हरहाल में आती है, रोज़ी और मौत के लिए बहाना चाहिए होता है, ज़रासी बीमारी से आदमी मर सकता है और ज़रा सी मेहनत से रोज़ी मिल सकती है (रुक : हीले रिज़्क बहाने मौत)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِیلے

حیلہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، محاورات میں مستعمل

حِیلے چھانٹْنا

بہانے بنانا ، ترکیبیں کرنا.

حِیلے بَہانے کرنا

offer excuses

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

حِیلے حَوالے کَرنا

dodge, evade, prevaricate

حِین حِیلے

ٹالم ٹول ، بہانے بازی ، حیلے حوالے.

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

سَو حِیلے ہزار بَہانے

کام نہ کرنے والے کے لیے ہر طرح اِنکار ممکن ہے، کام نہ کرنے والے بہت سے حیلے تلاش لیتے ہیں

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

نَوکَر لارْڈ کْپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

نَوکَر لاٹْکَپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

پُھوہَڑ چَلے تو گَھر ہِلے

رک : پھوہڑ چالے نو گھر ہالے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone