تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِّ مَہْر" کے متعقلہ نتائج

حَقِّ مَہْر

بیوی کا اپنا شوہر سے مہر وصول کرنے کا حق

حَقْ مار لینا

کسی کا حق یا حصہ نہ دینا یا دبا لینا

جیسی گئیِں تھیں ویسی آئِیں، حق مَہر کا بوریا لائیں

بہت بد قسمت ہیں

حَق مارْنا

کسی کا حق چھین لینا

حَق مارْنا اَور شاہ بَنْنا

دوسروں کا حق چھین کر خود بڑا بننا : دیدہ دلیری کے ساتھ زیادتی کرنا

حَقِ مَرْعی

وہ حق جس کا لحاظ رکھا جائے ؛ قابلِ حفاظت حق

حَق دار

حصّے دار، شریک، ساجھے دار

حِمار

گدھا، خر، گورخر

حَمّار

گدھا ہانْکنے والا، گدھے والا

حَقِ مال

(قانون) زمین یا جائداد کے قبضے کا حق

حَق شِعار

दे. ‘हक़पसंद’ ।।

حَق کَہے سو مارا جائے

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

وَہی بَھلا ہے میرے لیکھے حَق ناحَق کو جو نَر دیکھے

میرے نزدیک وہ بڑا آدمی ہے جو انصاف کرے اور بے انصافی نہ کرے

حَق کَہے سو مارا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِّ مَہْر کے معانیدیکھیے

حَقِّ مَہْر

haqq-e-mahr•हक़्क़-ए-महर

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

حَقِّ مَہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیوی کا اپنا شوہر سے مہر وصول کرنے کا حق

Urdu meaning of haqq-e-mahr

  • Roman
  • Urdu

  • biivii ka apnaa shauhar se mahar vasuul karne ka haq

English meaning of haqq-e-mahr

Noun, Masculine

  • right of bride price determined at the time of marriage, right of dower

हक़्क़-ए-महर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीवी का अपना शौहर से महर वसूल करने का हक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِّ مَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِّ مَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone