تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Hanse" کے متعقلہ نتائج
Hanse کے لیے اردو الفاظ
Hanse کے اردو معانی
- [جرمن: لیگ] ہنسا
- ہنزا
- ہین سیٹک (Hanseatic) لیگ
- تیرھویں صدی سے سترھویں صدی تک مغربی جرمنی کے شہروں کا اتحاد/کنفیڈریشن جو باہمی تحفظ اور تجارتی فوائد کے لیے بنایا گیا تھا
- (چھوٹے hسے ) ازمنۂ وسطیٰ میں تاجروں کی جمعیت
- اس جمعیت کارکن بننے کی فیس
Hanse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [जर्मन: लीग] हिंसा
- हनज़ा
- हैँ सीटक (Hanseatic) लीग
- तेरहवीं सदी से सत्रहवीं सदी तक मग़रिबी जर्मनी के शहरों का इत्तिहाद/कन्फेडरेशन जो बाहमी तहफ़्फ़ुज़ और तिजारती फ़वाइद के लिए बनाया गया था
- (छोटे hसे ) अज़्मिना-ए-वुसता में ताजिरों की जमईयत
- इस जमईयत कारकुन बनने की फ़ीस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے
جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے
ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو
اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے
ہَنْسے اور پَھنْسے
مذاق اور دل لگی سے احتیاط ہی خوب ہے ؛ جب کوئی ہنس پڑے تو اسے شیشے میں اتارنا آسان ہوتا ہے ۔
ہَنْسی میں اُڑا دینا
کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔
ہَنْسی میں اُڑانا
کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔
ہَنْسی میں اُڑا جانا
کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔
ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا
نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔
ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا
نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔
ہَنسی مَذاق میں ٹالنا
بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔
ہَنسی میں روئے دینا
مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)
ہَنسی میں رو دینا
مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Hanse)
Hanse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔