تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَنْجَری" کے متعقلہ نتائج

حَنْجَری

حنجرہ (رک) سے منسوب ، حنجرے سے نکلنے والی (آواز)

حَنْجَری کھانسی

حنجرے میں ہونے والی کھانسی

حَنْجَری شَنَج

نرخرے کی این٘ٹھن

بالائی حَنْجَری عَصْب

انسانی حنجرے کے بالائی حصوں کے اعصاب

بالائی حَنْجَری عُرُوق

انسانی حنجرے کے بالائی حصے کی وہ رگیں جن کی اندرونی شاخیں جانب کے پتلے حصے میں پھیلی ہوتی ہیں ،

مِنظارِ حَنجَری

(طب) نرخرہ دیکھنے کا آلہ ، حنجرہ بین (Laryngo Scope)

حَنْجَرِیَات

گلے کے امراض کا علم امراض حنجرہ

حَنْجَرَہ

فائے، نرخرا، حلقوم، گلا، حلق میں سانس کا راستہ

حَنْجَر

رک: حنجرہ، حلق میں سانس کا راستہ، حلقوم، گلا

حَجَری

پتھر سے متعلق، پتھر کا بنا ہوا، پتھریلا

حَنْجَرَہ بِیں

گلے کے اندر دیکھنے کا آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے

حَنْجَرَہ نُما

رک : حنجرہ بیں

حَنْجَرَہ نِگار

حنجرے کی حرکات وغیرہ ریکارڈ کرنے والا آلہ

حَنْجَرَہ شِگافی

حنجرے میں نشتر یا شگاف دینا (جو سانس کے آنے جانے کے لیے باہر سے دیا جاتا ہے)

حِنائی

مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں حَنْجَری کے معانیدیکھیے

حَنْجَری

hanjarii•हंजरी

دیکھیے: حَنْجَرَہ

  • Roman
  • Urdu

حَنْجَری کے اردو معانی

صفت

  • حنجرہ (رک) سے منسوب ، حنجرے سے نکلنے والی (آواز)

Urdu meaning of hanjarii

  • Roman
  • Urdu

  • hanjara (ruk) se mansuub, hanajre se nikalne vaalii (aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَنْجَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَنْجَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone