تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامَہ بَپا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَپا

برپا، منعقد، قائم، پیدا

بَپاس

for the sake of, due to

بَپاسِ خاطِر

کسی کے خوشی کے لیے، کسی کی خوشنودی کی خاطر

ہَنگامَہ بَپا

ہلچل ، شور و غل یا کھلبلی مچانے والا ؛ اپنی سرگرمیوں میں مشغول ، متحرک ۔

مُرْغ رِشتَہ بَپا

وہ پرندہ جس کے پر بندھے ہوئے ہوں

رِشْتَہ بَپا بَرْپا

جس کے پان٘و میں تاگا وغیرہ بندھا ہو جس کے باعث وہ چل نہ سکّے ، مُفَّد ، پابند

فِتْنَہ بَپا ہونا

فساد ہونا ، جھگڑا ہونا ، ہنگامہ ہونا .

فِتْنَہ بَپا کرنا

فساد پیدا کرنا، جھگڑا کرنا، شرارت کرنا

ہَنْگامَہ بَپا ہونا

دور شروع ہونا ، موقع آنا ، وقت ہونا

ہَڑبَونگ بَپا ہونا

افراتفری مچنا ، شورش ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

طُوفان بَپا کَرْنا

رک : طوفان برپا کرنا ، فتنہ و فساد کھڑا کرنا.

ہَنگامَہ بَپا کَرنا

شور و غل کرنا، ہلچل مچانا

غُل بَپا ہونا

شور مچنا .

طُوفان بَپا ہونا

طوفان بپا کرنا (رک) کا لازم ، طغیانی آنا ، سیلاب آنا ؛ کسی چیز کی کثرت ہونا.

غُلْغُلَہ بَپا ہونا

شہرت ہونا ، دھوم مچنا .

قَیامَت بَپا کَرْنا

فتنہ اُٹھانا ، فساد مچانا ، ہنگامہ کرنا ، غل غپاڑہ کرنا.

حَشْر بَپا کَرنا

اودھم مچانا، آفت توڑنا، فساد کرنا، ہنگامہ کرنا، کہرام مچانا.

آفَت بَپا کَرنا

آفت برپا کرنا، شور و غل مچانا، رونا چلانا، ہنگامہ اٹھانا، قہر اور ستم توڑنا، قیامت اٹھانا، مصیبتوں میں ڈالنا

خَیمَہ بَپا کَرنا

خیمہ نصب کرنا ، تنبو لگانا ۔

عَلَم بَپا ہونا

علم اونچا ہونا

قَیامَت بَپا ہونا

قیامت بپا کرنا (رک) کا لازم ، شور و غوغا ہونا ؛ نہایت مصیبت پیش آنا ؛ خفگی ہونا.

حَشْر بَپا ہونا

اودھم مچنا، آفت ٹوٹنا ، ہنگامہ ہونا، کہرام مچنا.

نَعْرَہ بَپا ہونا

نعرے لگنا ، چیخ و پکار ہونا ، شور ہونا ، نعرہ بلند ہونا

مَفسَدَہ بَپا ہونا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد پھیلنا ، جھگڑا ہونا ۔

آنکھ سے طوفان بپا ہونا

بہت رونا

مَحْشَر بَپا ہونا

۔قیامت برپاہونا۔؎

مَحْشَر بَپا رَکْھنا

ہنگامہ برپا رکھنا ، ہلچل مچائے رکھنا ، شورش برپا رکھنا

ہَلْچَل بَپا ہونا

کھلبلی ہونا ، افراتفری ہونا ؛ بے قراری ہونا ، بے چینی ہونا

کُہْرام بَپا ہونا

رک : کہرام پڑنا.

مَحْشَر بَپا ہو جانا

حشر بپا ہونا ، قیامت برپا ہونا ، ہنگامہ ہونا ، شورش مچنا

سَر پَر مَحْشَر بَپا رَہْنا

سخت تکلیف یا مُصبیت میں رہنا ؛ پاس ہی شور و غُل ہوتا رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَہ بَپا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَنگامَہ بَپا کَرنا

ha.ngaama bapaa karnaaहँगामा बपा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنگامَہ بَپا کَرنا کے اردو معانی

  • شور و غل کرنا، ہلچل مچانا

Urdu meaning of ha.ngaama bapaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gul karnaa, halchal machaanaa

हँगामा बपा करना के हिंदी अर्थ

  • शोर मचाना, हड़कंप मचाना, शोर-ओ-ग़ुल करना, हलचल मचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَپا

برپا، منعقد، قائم، پیدا

بَپاس

for the sake of, due to

بَپاسِ خاطِر

کسی کے خوشی کے لیے، کسی کی خوشنودی کی خاطر

ہَنگامَہ بَپا

ہلچل ، شور و غل یا کھلبلی مچانے والا ؛ اپنی سرگرمیوں میں مشغول ، متحرک ۔

مُرْغ رِشتَہ بَپا

وہ پرندہ جس کے پر بندھے ہوئے ہوں

رِشْتَہ بَپا بَرْپا

جس کے پان٘و میں تاگا وغیرہ بندھا ہو جس کے باعث وہ چل نہ سکّے ، مُفَّد ، پابند

فِتْنَہ بَپا ہونا

فساد ہونا ، جھگڑا ہونا ، ہنگامہ ہونا .

فِتْنَہ بَپا کرنا

فساد پیدا کرنا، جھگڑا کرنا، شرارت کرنا

ہَنْگامَہ بَپا ہونا

دور شروع ہونا ، موقع آنا ، وقت ہونا

ہَڑبَونگ بَپا ہونا

افراتفری مچنا ، شورش ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

طُوفان بَپا کَرْنا

رک : طوفان برپا کرنا ، فتنہ و فساد کھڑا کرنا.

ہَنگامَہ بَپا کَرنا

شور و غل کرنا، ہلچل مچانا

غُل بَپا ہونا

شور مچنا .

طُوفان بَپا ہونا

طوفان بپا کرنا (رک) کا لازم ، طغیانی آنا ، سیلاب آنا ؛ کسی چیز کی کثرت ہونا.

غُلْغُلَہ بَپا ہونا

شہرت ہونا ، دھوم مچنا .

قَیامَت بَپا کَرْنا

فتنہ اُٹھانا ، فساد مچانا ، ہنگامہ کرنا ، غل غپاڑہ کرنا.

حَشْر بَپا کَرنا

اودھم مچانا، آفت توڑنا، فساد کرنا، ہنگامہ کرنا، کہرام مچانا.

آفَت بَپا کَرنا

آفت برپا کرنا، شور و غل مچانا، رونا چلانا، ہنگامہ اٹھانا، قہر اور ستم توڑنا، قیامت اٹھانا، مصیبتوں میں ڈالنا

خَیمَہ بَپا کَرنا

خیمہ نصب کرنا ، تنبو لگانا ۔

عَلَم بَپا ہونا

علم اونچا ہونا

قَیامَت بَپا ہونا

قیامت بپا کرنا (رک) کا لازم ، شور و غوغا ہونا ؛ نہایت مصیبت پیش آنا ؛ خفگی ہونا.

حَشْر بَپا ہونا

اودھم مچنا، آفت ٹوٹنا ، ہنگامہ ہونا، کہرام مچنا.

نَعْرَہ بَپا ہونا

نعرے لگنا ، چیخ و پکار ہونا ، شور ہونا ، نعرہ بلند ہونا

مَفسَدَہ بَپا ہونا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد پھیلنا ، جھگڑا ہونا ۔

آنکھ سے طوفان بپا ہونا

بہت رونا

مَحْشَر بَپا ہونا

۔قیامت برپاہونا۔؎

مَحْشَر بَپا رَکْھنا

ہنگامہ برپا رکھنا ، ہلچل مچائے رکھنا ، شورش برپا رکھنا

ہَلْچَل بَپا ہونا

کھلبلی ہونا ، افراتفری ہونا ؛ بے قراری ہونا ، بے چینی ہونا

کُہْرام بَپا ہونا

رک : کہرام پڑنا.

مَحْشَر بَپا ہو جانا

حشر بپا ہونا ، قیامت برپا ہونا ، ہنگامہ ہونا ، شورش مچنا

سَر پَر مَحْشَر بَپا رَہْنا

سخت تکلیف یا مُصبیت میں رہنا ؛ پاس ہی شور و غُل ہوتا رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامَہ بَپا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامَہ بَپا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone