تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"handsel" کے متعقلہ نتائج

handsel

بوہْنی

ہَینْڈ سیٹ

handset

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

ہَنسے جانا

کسی کی ہنسی اڑانا ، مذاق اڑایا جانا نیز مسلسل ہنسنا ۔

ہَندیر

اندھیر ، اندھیرا ۔

ہَنْڈَل کَرنا

(مشین وغیرہ) استعمال کرنا ، چلانا ، کام میں لانا نیز سنبھالنا ، قابو میں رکھنا (معاملے وغیرہ کو) ۔

ہَنسے کی جَگَہ

۔خندہ کرنے کا محل۔؎

ہَنْسے اور پَھنْسے

مذاق اور دل لگی سے احتیاط ہی خوب ہے ؛ جب کوئی ہنس پڑے تو اسے شیشے میں اتارنا آسان ہوتا ہے ۔

اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے

اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا

پرجا مرن راجہ ہانسے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو

اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

جلے پرائی دِھی، ہنسیں بٹاؤُ لوگ

دوسروں کا نقصان ہوتے دیکھ کر خوش ہونا

سُوپ تو سُوپ ہَنسے چَھلنی بھی ہَنسے جِس میں بَہَتَّر چھید

رک : سُوپ بولے تو بولے چھلنی کیا بولے الخ .

handsel کے لیے اردو الفاظ

handsel

handsel کے اردو معانی

اسم

  • بوہنی
  • عیدی
  • بیعانه
  • پیشگی مزه
  • اولیں تجربه
  • پوکھا
  • خوش قسمتی یا خیر خواہی کی علامت کے طور پر دیا ہوا تحفہ، بالخصوص نئے سال پر، اپنا کاروبار شروع کرنے پر
  • کسی چیز کا پہلا استعمال
  • نمونہ یا فروخت جو اس بات کی علامت ہے کہ یہ چیز اس قسم کی ہوگی
  • پیشگی اندازہ
  • رہن کے طور پر ادائیگی یا پہلی قسط کی ادائیگی

فعل متعدی

  • تحفہ یا سودا دینا
  • بوہنی کرنا
  • افتتاح کرنا
  • پہلی دفعہ استعمال یا تجربہ کرنا

handsel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोहनी
  • ईदी
  • बीआने
  • पेशगी मज़े
  • अव्वलीं तजुर्बे
  • पोखा
  • ख़ुशक़िसमती या ख़ैर ख़्वाही की अलामत के तौर पर दिया हुआ तोहफ़ा, बिलख़सूस नए साल पर, अपना कारोबार शुरू करने पर
  • किसी चीज़ का पहला इस्तिमाल
  • नमूना या फ़रोख़त जो इस बात की अलामत है कि ये चीज़ इस किस्म की होगी
  • पेशगी अंदाज़ा
  • रहन के तौर पर अदायगी या पहली क़िस्त की अदायगी

सकर्मक क्रिया

  • तोहफ़ा या सौदा देना
  • बोहनी करना
  • इफ़्तिताह करना
  • पहली दफ़ा इस्तिमाल या तजुर्बा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (handsel)

نام

ای-میل

تبصرہ

handsel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone