تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"handicap" کے متعقلہ نتائج

handicap

(الف) منصفانہ مقابلے کے لیے بڑے کھلاڑی کو چھوٹے کھلاڑی کے برابر لانے کے لیے اس پر عائد کی جانے والی دشواری یا دوسرے کو دی جانے والی رعایت (ب) دوڑ یا مقابلہ جس میں یہ رعایت دی جائے۔.

handicapped

مَعْذُور

handicapper

گھڑ دوڑ کا سرپنچ

ہَنْڈِکا

رک : ہانڈی

ہانڈِیا

ہنڈیا، چھوٹی ہانڈی

ہَنڈِیا

پتیلی کی طرح کا ایک مٹی کا بنا برتن جس میں کھانا پکاتے ہیں، ہانڈی، مٹی کی دیگچی

ہَنڈِیاں

ہنڈیا بڑے لوٹے کے شکل کا اور چوڑے منہ کا مٹی کا برتن، مٹی کی دیگچیاں

ہَنڈِیَہ

رک : ہنڈیا جو فصیح ہے ۔

ہَنْسِکا

mother swan

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

ساجھے کی ہَنڈیا چَوراہے پَر پُھوٹتی ہے

شرکت کا کاروبار کامیاب نہیں ہوتا، شراکت کے کام میں ہمیشہ جھگڑا ہوتا ہے

ہَنڈِیا جَلنا

سالن کا آگ کی تیزی سے جل جانا ۔

ہَنڈِیا چھوڑنا

جادو کی ہنڈیا بھیجنا ، جادو ٹونا کرنا

دِیوانی ہَنڈِیا

(مجازاً) انمل بے جوڑ.

ہَنڈِیا چَڑھنا

برتن میں کھانا پکنا ہنڈیا کا پکنے کے واسطے چولھے پر رکھا جانا، ہنڈیا گرم ہونا، مفت کا کھانا پکنا، رشوت ہاتھ آنا

handicap کے لیے اردو الفاظ

handicap

ˈhæn.dɪ.kæp

handicap کے اردو معانی

اسم، فعل

  • دوڑ یا کوئی اور مقابلہ جس میں وزن، فاصلے یا وقت سے متعلق
  • آسانیاں یا دشواریاں، مقابلے میں حصہ لینے والوں پر یوں تقسیم کی جاتی ہیں کہ ان کے جیتنے کے امکانات برابر رہیں
  • آسانی یا دشواری بذات خود
  • روک
  • رکاوٹ
  • (مجازاً) کوئی رکاوٹ یا جسمانی دشواری یا نقص

فعل متعدی

  • مخصوص دوڑ یا مقابلہ میں حصہ لینے والوں پر خاص شرائط یا قید عائد کرنا
  • سزا دینا
  • (مجازاً) رکاوٹ بننا

handicap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • दौड़ या कोई और मुक़ाबला जिस में वज़न, फ़ासले या वक़्त से मुताल्लिक़
  • आसानीयां या दुश्वारियां, मुक़ाबले में हिस्सा लेने वालों पर यूं तक़सीम की जाती हैं कि इन के जीतने के इमकानात बराबर रहें
  • आसानी या दुशवारी बज़ात-ए-ख़ुद
  • रोक
  • रुकावट
  • (मजाज़न) कोई रुकावट या जिस्मानी दुशवारी या नुक़्स

सकर्मक क्रिया

  • मख़सूस दौड़ या मुक़ाबला में हिस्सा लेने वालों पर ख़ास शराइत या क़ैद आइद करना
  • सज़ा देना
  • (मजाज़न) रुकावट बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (handicap)

نام

ای-میل

تبصرہ

handicap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone