تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنَن" کے متعقلہ نتائج

ہَنَن

ضرب، زخمی کرنے کی حالت، مارنے کی حالت، قتل کرنا، مار ڈالنا، ذبح کرنا، ایذا دینا

ہَنَن کَرنا

قتل کرنا ، زخمی کرنا ؛ برباد کرنا

اَنَنْد لَہْری

(ساز گری) تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جس کو بھکاری بھجن گاتے وقت تُنْتُناتے رہتے ہیں، تُن تُنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنَن کے معانیدیکھیے

ہَنَن

hananहनन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

ہَنَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضرب، زخمی کرنے کی حالت، مارنے کی حالت، قتل کرنا، مار ڈالنا، ذبح کرنا، ایذا دینا
  • تباہ و برباد کرنے کی حالت، تباہی، بربادی
  • (ریاضی) ضرب

Urdu meaning of hanan

  • Roman
  • Urdu

  • zarab, zaKhmii karne kii haalat, maarne kii haalat, qatal karnaa, maar Daalnaa, zabah karnaa, i.izaa denaa
  • tabaah-o-barbaad karne kii haalat, tabaahii, barbaadii
  • (riyaazii) zarab

हनन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आघात या प्रहार करना। चोट लगाना।
  • मार डालना। वध करना।
  • हत्या करना; कत्ल करना; वध करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنَن

ضرب، زخمی کرنے کی حالت، مارنے کی حالت، قتل کرنا، مار ڈالنا، ذبح کرنا، ایذا دینا

ہَنَن کَرنا

قتل کرنا ، زخمی کرنا ؛ برباد کرنا

اَنَنْد لَہْری

(ساز گری) تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جس کو بھکاری بھجن گاتے وقت تُنْتُناتے رہتے ہیں، تُن تُنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone